محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka nayab wazifa-mufti bilal qadri

محبت کا نایاب ترین پاورفل عمل۔ محبوب کی راتوں کی نیند حرام۔ ایسی تڑپ۔۔۔ دنیا دیکھے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا نایاب ترین پاورفل عمل محبوب کی راتوں کی نیند حرام ایسی تڑپ کہ دنیا دیکھے اور یہ محبت کے وظائفوں میں سے کمال کا وظیفہ ہے اور یہ قرآنی وظیفہ بھی ہے تو لہذا آپ نے اس کو صرف جائز مقاصد میں استعمال کرنا ہے اور جائز مقاصد کیا ہیں۔ میاں بیوی ہیں یا کسی سے آپ محبت کرتے ہیں اس کو شادی کی نیت سے اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں یا آپ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں کچھ لوگ بیچ میں پرابلم پیدا کر رہے ہیں تو ان کو بیچ میں سے ہٹانے کے لیے یا ان کو بھی شادی کے لیے راضی کرنے کے لیے آپ عمل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے باس جہاں آپ کام کرتے ہیں وہ آپ سے ناراض ہیں یا آپ ان سے کسی معاملے میں بات کرنا چاہتے ہیں آپ ان سے پروموشن حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ وہاں راضی نہیں ہو رہے یا کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے آپ کو کسی وجہ سے وہاں سے نکال دیا اب وہاں آپ اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ اسی طرح بہن بھائی ہیں آپس میں ناراض ہیں وہ یہ عمل کر سکتے ہیں تو یہ جتنے بھی میرے محبت کے وظائف ہیں یہ  آپ ہر ریلیشن کے اندر استعمال کر سکتے ہیں جہاں آپ کو لگتا ہے یہ جاہز ہے۔ اسی طرح کچھ لوگ کاروباری سلسلے میں ہوتے ہیں کہیں جا رہے ہیں کسی سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں ڈیل نہیں ہو رہی یا وہ بندہ راضی نہیں ہو رہا۔ میرے پاس ایک بھائی آئے تھے  تو وہ کہتے ہیں کہ میری ایک بہت بڑی ڈیل ہے جو کروڑوں کے اوپر ڈیل ہے لیکن وہ بندہ جو ہے وہ اڑی کر رہا ہے کبھی راضی ہوتا ہے کبھی راضی نہیں ہوتا کہ بات ہوتی ہے تھوڑی دیر بعد وہ بات کو بڑھا دیتا ہے تو کوئی ایسا عمل دیں کہ میں جاؤں تو وہ میری بات کے اوپر راضی ہو جائے تو میں نے ان کو یہی عمل دیا میں نے کہا یہ آپ پڑھ کے جائیں جو آپ چاہیں اس کے دل کے اندر ڈال سکتے ہیں لیکن وہی بات ہے آخر میں ایک جائز مقصد ہے نہ جائز نہ کریں کہ غلط کام کے اوپر اس کو استعمال نہ کریں اب یہ بھی ایک جائز کام ہے کہ کاروبار کے لیے جا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے مجھے پورا بتایا کہ اس کی ویلیو یہ ہے اتنے میں ہو سکتا ہے لیکن وہ جان بوجھ کے تنگ کر رہا ہے تو یہ اس مقصد میں آپ ان وظائف کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو یہ سارے جائز مقاصد ہوتے ہیں اس میں آپ عمل کیا کریں۔ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اسی طرح خاص کسی کو شادی کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں یہاں پہلے شادی کے لئے مان رہا تھا اب نہیں مان رہا یا میاں بیوی ہیں خدا نہ خواستہ ان کی بات طلاق تک پہنچ گئی ہے تو وہ اس عمل کو بھی کر سکتے ہیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو وائٹ کاغذ لینے ہیں۔ ان دونوں کاغذوں پر محبوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام پھر اس کے نیچے اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اگر والدہ کا نام نہیں پتہ تو پھر محبوب کا نام اور اپنا نام ترتیب کے ساتھ لکھنا ہے۔ اس کے بعد کاغذ کی جو دوسری سائڈ ہو گی اس پر یہ والا وظیفہ لکھنا ہے۔

محبت کا نایاب وظیفہ

یہ لکھنے کے بعد آپ نے کاغذ کو فولڈ کرنا ہے اور پھر 313 مرتبہ اس پر ” بدیع العجائب بالخیر یابدیع ” پڑھنا ہے اور دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد ایک کاغذ کو کسی سبز کپڑے کے اندر لپیٹ کر اور کالی ڈور کے ساتھ باندھ کر کسی درخت کے ساتھ لٹکا دینا ہے۔ جو دوسرا ہو گا اس کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے۔ یہ ایک مقناطیس کا کام کرے گا اور ایسی محبت کھینچے گا کہ جب تک وہ تعویز رہے گا تو وہ محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad