دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ki tasbih kren-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن۔ عصر کے بعد چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن عصر کے بعد چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ ہر حاجت و مراد ان شاء اللہ پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ خوب دولت عطا فرمائیں گے اور یہ عمل ایسا ہے کہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ خوب رزق عطا فرمائے گا۔ ایک تو مشکلیں آسان ہوتی ہیں۔ پرابلمز دور ہوتی ہیں ، بیماریاں ختم ہوتی ہیں ، گھر میں برکت ہوتی ہے ، کاروبار میں برکت ہوتی ہے اور جو مانگو اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے عصر سے مغرب ہر بدھ آپ نے  یہ والا عمل ضرور کرنا ہے اور اس عمل کا ریزلٹ بہت بہتر ہے کیسے کریں گے اور کونسا عمل کریں گے اور کتنی مرتبہ کرنا ہے وہ بھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور اس دن آپ نے کرنا کیا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو ابھی دعا بتلاؤں گا یہ دعا پڑھنی ہے اب یہ دعا آپ نے کم از کم 500 مرتبہ پڑھنی ہے عصر سے مغرب ایک گھنٹے کا ٹائم ہوتا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کے دوران کسی سے بات نہ کریں چلتے پھرتے کریں۔ مرد حضرات جیسے ہی مسجد سے نکلیں تو یہ عمل کرنا شروع کریں۔ دکان پر بیٹھ کر ، گھر میں بیٹھ کر کہیں بھی اس عمل کو کر لیں۔ خواتین بھی نماز کے بعد یہ پڑھیں کوشش کریں کسی سے بات نہ کریں ایک گھنٹے کا ٹائم ہے تو ایک گھنٹے میں ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ 500 مرتبہ اس کو پڑھ لیں گے۔ کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔

wednesday dua for rizq

یہ پڑھتے رہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں جس مقصد حاجت و مراد کے لئے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ پورا فرمائے گا۔ رزق و روزی میں بھی اضافہ ہوگا اور اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور دولت سے نوازے گا تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad