محبت کے وظائفوظائف

har kisi ko qabu ma krny ka wazifa-mufti bilal

ہر کسی کو اپنے قابو میں کرنے کی خاص دعا۔ زندگی میں ایک بار یہ عمل کر لیں۔ جس کا نام پکارو گے۔ مرید بن جائے گا۔

in article

آج کے اس وظیفے میں اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں بہت ہی خاص عمل ہے۔ زندگی میں ایک بار یہ عمل کر لیں یعنی اس کا یہ ایک چلا ہے جو آپ کسی کے لیے بھی کر سکتے ہیں پھر زندگی میں دوبارہ اس عمل کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جس کا نام بھی پکارو گے یعنی جب اس کو پڑھ لیں گے اس کے بعد جس کا بھی نام لیں گے ہمیشہ کے لیئے آپ کا مرید ہو جائے گا۔ اسے کتنا اپنا مرید کرنا چاہتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے۔ جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہو گا۔ یہ ایسا اسم اعظم ہے ، دعا ہے۔ میں آپ کے سامنے سارے اسم اعظم شیئر کرتا ہوں۔ جتنے میرے وظائف ہوتے ہیں وہ اسم اعظم میں سے ہی نکلے ہوتے ہیں اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس کا آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ہوگا۔ میرے وظائف کا ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ہوتا ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ فائدہ نہ ہو۔ ہاں آپ کو وقتی نظر نہیں آتا پر فائدہ ہو رہا ہوتا ہے اور کچھ ٹائم کے بعد آپ کو اس کے تاثرات نظر آتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کو سال کے بعد عمل کا فائدہ نظر آتا ہے۔ بہت ساروں کو اسی وقت فائدہ ہو جاتا ہے تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ فائدہ ضرور ہوتا ہے کیونکہ میں ایسا عمل دیتا ہوں کہ اس کا آپ کی زندگی میں فائدہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ ایسا اسم اعظم ہے کہ اس کے بعد جو بھی آپ دعا کرتے ہیں وہ ضرور قبول ہوتی ہے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ اللہ سے مانگیں اور وہ آپ کو عطا نہ کرے بس تھوڑا صبر رکھنا پڑتا ہے۔

تو اگر آپ نے کسی کو اپنے پیار میں پاگل کرنا ہے ، کسی کو اپنے پیار کے اندر لے کے آنا ہے، کسی کو آپ تابع کرنا چاہتے ہیں ، اپنا مرید بنانا چاہتے ہیں تو یہ آسان سا عمل کیجیئے۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

 رات کو بستر پر لیٹنا ہے۔ بستر پر لیٹ کے آپ نے دائیں کروٹ لینی ہے۔ اس عمل کے لیے آپ کا پاک صاف ہونا شرط ہے۔ باوضو ہونا ہے اس کے بعد بستر پر دائیں کروٹ لیٹ کر اول و آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یاودود یا حنان یامنان

پھر آپ نے 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اپنے محبوب کے اوپر تصور میں ، تصویر میں اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ یا اگر آپ کی اس کے ساتھ ملاقات ہونی ہے تو اس دن پڑھتے ہوئے اس پر اس طرح دم کر دیں کے اسے پتہ نہ لگے۔ ایسا مرید بن جائے گا کہ اس کے بعد کوئ بھی آپ سے اس کو جدا نہیں کر سکے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

  1. Salam sir mujhye apky help ki behaddd zaroort h mery abu hmary sath nhii rehty ami or behn bemar h or m berozgsr or inmaslon agr dil or toote the to jeena night mushkil hojata h plz ek larky say piyar kiya or haaddd par hogiii usnyy chirdiya mara pitaa or dury hi din apny khandan m shadii k liye hwn krdiji us ki shdiii horahii mera us say shadiii krna bohttttt zaroori h m kisiii or k qabil nhii hun or wo to bat nhii kr raha a dekhtaa bhii nhii m bohtty preshan hun 2mahiny m usiii shadii h wo cancel hojye or mery liye rishtaa behjh day plzzz meraa us say shdiii krnaa bohtty zaroori h ap m kisiii k qabil nhii plzzz madad kijiye

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad