بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کی تصریر دیکھتے ہوئے صرف سات پھونک مار دیں۔ ہر بات آپ کی مانے گا۔ ساری زندگی قدموں میں ہوگا۔ سب سے آسان اور مجرب عمل وہ ہوتے ہیں جب آپ جس کے لئے عمل کریں یا جس پر عمل کریں وہ اگر آپ کے سامنے ہے یا اس کے پاس آپ کی تصویر ہے جب آپ اس کے اوپر دم کرتے ہیں تو وہ عمل منٹوں میں اثر کرتے ہیں سیکنڈوں میں اثر کرتے ہیں کیونکہ ایک تو ہوتا ہے تصور میں دم کر دے وہ تو ہوتا ہی ہوتا ہے لیکن اگر آپ اس کے سامنے سے / بیک سے جیسے میاں بیوی ہیں آپس کے اندر اگر لڑائی جھگڑا ہے تو وہ گھر میں ہوتے ہوئے پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ سامنے سے نہ دم کریں جیسے ایک بہن تھی انہوں نے مجھ سے وظیفہ لیا تو انہوں نے دم کیا تو ان کے خاوند نے پھونک مارتے ہوے دیکھ لیا تو بجائے لڑائی ختم ہونے کے وہ لڑائی زیادہ شروع ہو گئی کہ مجھ پر دم کرواتی ہے ، تعویز کراتی ہے۔ جیسے ایک بھائی تھے تو وہ ان کی بیٹی کے کچھ مسائل تھے وہ ان کے گھر گئے ہیں تو انہوں نے تعویز پہنا ہوا تھا تو ان کے گھر والوں نے یہاں تک کہا کہ آپ تعویز نہ پہن کے آیا کریں آپ کیوں پہن کے آتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے لیے پہنا ہوا ہے تو شک سے بھی بچنا چاہیئے اور شک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے تو اپنے تصویر پر اس لیے کہتا ہوں کہ نارمل ہوتا ہےآپ دیکھتے ہوے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں بھی رہے گا ، آپ کے ہر بات کو بھی مانے گا ، جس طرح کہیں گے ویسے ہی اس پر عمل بھی کرے گا۔
Ye Ism E Azam Zindagi Mein Shamil Karlen | Har dua qabool hogi | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #hajat #murad #SherAfzalMarwat #Islamabad #adultingshowmax #boycottcantt #Banigala #viralvideo pic.twitter.com/Js0gOty9gl
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 16, 2024
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے نماز پڑھنی ہے اور پھر وہیں بیٹھے ہوے ہی عمل کرنا ہے اٹھنے سے پہلے اور کسی سے بات کرنے سے پہلے پہلے آپ نے عمل کرنا ہے اور عمل کرنے سے پہلے آپ نے اول و آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس 179 مرتبہ پڑھنے میں سات مرتبہ آپ نے محبوب کی تصویر کے اوپر پھونک مارنی ہے۔ کچھ ٹائم پڑھیں تصویر کے اوپر دم کر دیں ، پھر کچھ ٹائم پڑھیں تصویر کے اوپر دم کر دیں یعنی 179 کو آپ نے ڈیوائڈ کرنا ہے۔ سات کے اوپر آپ نے پڑھ کے محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے اور یہ جسٹ آپ نے سات دن یا گیارہ دن کرنا ہے اور ایسا آپ کو ریزیلٹ ملے گا کہ آپ لوگوں کو کہیں گے میری محبت کے اندر معجزہ ہوتا ہوا میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ پڑھ کے دم کرتے رہیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی اور ایسی محبت اور پیار ہوگا کہ دنیا اس کے اوپر رشک کرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں