بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
من پسند شادی کا پاورفل عمل جو لوگ انکار کر رہے ہیں خود آ کر رشتہ دیں گے۔ یقین کے لیے ایک بار یہ عمل کر کے خود دیکھئے گا۔ شادیوں کے حوالے سے آج کل اتنے مسائل ہیں اتنے مسائل ہیں مجھے نہیں لگتا کہ جیسے میرے پاس مسائل آتے ہیں اس کے علاوہ کوئی مسئلہ ہوگا۔ ایک سو شادیوں کے ، محبت کے اور خاص کر جو محبت کی شادی ہے یا جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں شادیوں کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہیں ایک یہ ہے اور دوسرا رزق ، روزی ، پیسہ ، دولت یہ سب سے بڑے مسائل ہیں۔ مجھے بہت ساری میری بہنیں ہیں / بھائی ہیں کہ ہمارا رشتہ نہیں ہو رہا من پسند شادی میں کوئی پرابلم کر رہا ہے / لڑکی کی طرف سے پرابلم ہے / اس کے والدین کی طرف سے پرابلم ہے، جاننے والوں کی طرف سے پرابلم ہے یعنی من پسند شادی اس وقت کے اندر ایک کانٹوں کا سیج ہے / انگارے ہیں لیکن یہ جو ایک خاص عمل ہے ان شاء اللہ یہ عمل کیجئے چَٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا اور جو لوگ راضی نہیں ہیں وہ خود آپ کی شادی کریں گے بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ وظیفہ ایک اسمِ اعظم ہے اور یہ اسمِ اعظم آپ نے روزانہ رات کو سوتے وقت تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس اسمِ اعظم کے پیچھے سمجھ جائیں ایسے ورک ہو رہا ہوتا ہے کہ یہ جب آپ پڑھتے ہیں تو ہزاروں نہ نظر آنے والی مخلوق آپ کے لیے آپ کے پیچھے ورک کرتی ہیں اس اسمِ اعظم سے آپ کو ہنڈر پرسنٹ فائدہ حاصل ہو گا۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے اوپر یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس اسمِ اعظم کو میں نے ذاتی پڑھا ہے کہ اس کے پڑھنے سے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں کہ آپ کو یقین تک نہیں آئے گا کر کے دیکھیں یقین کے لیے ایک بار ہی سمجھو کہ کم از کم گیارہ دن ، گیارہ رات لگاتار کریں ہر حالت میں کر سکتے ہیں لیکن پاکی کی حالت میں کریں ان شاء اللہ زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT