
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بات منوانے کا مجرب عمل۔ محبوب ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ بلاک کیا ہے فوراً ان بلاک کرے گا۔ محبوب سے بات منوانا بعض دفعہ بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ انسان چاہ کر بھی وہ چیز نہیں کر پا رہا ہوتا جو وہ چاہتا ہے۔ تو آج کے اس عمل سے آپ کا یہ ایک مسئلہ حل ہونے والا ہے۔ آپ محبوب سے کسی بھی حوالے سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ شادی کے حوالے سے کرنا چاہتے ہیں ، اپنے رشتے سے متعلق کرنا چاہتے ہیں ، اس سے کوئی بات منوانا چاہتے ہیں تو اس کو صرف جائز مقاصد میں استعمال کیجیئے گا۔ نا جائز آپ نے اس عمل کو نہیں کرنا اور ہمارے جتنے بھی محبت کے حوالے سے عمل ہوتے ہیں تو وہ ایک جائز مقصد کے لیے ہوتے ہیں اگر کوئی انہیں ناجائز مقاصد میں استعمال کرتا ہے تو پھر اس کا نقصان جو ہوگا اس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے آپ نے اسے مغرب کی نماز کے بعد صرف و صرف 41 مرتبہ پڑھنا ہے۔ محبوب کی تصویر دیکھنی ہے اس کے بعد تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس وظیفے کو 41 مرتبہ مکمل کرنے کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خود یہ چیز نوٹ کیجیے گا کہ آپ اس سے جو بھی بات کریں گے وہ آپ کی ہر بات مانے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





