
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر جگہ عزت پانے کا خاص عمل۔ دولت ، پیسہ ، شہرت سب کچھ چند دنوں میں پا لیں۔ رزق میں برکت کا وظیفہ یہ وظیفہ بہت باکمال وظیفہ ہے۔ تین اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور یہ آپ نے روزانہ صرف پانچ تسبیح پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یا اکتالیس دن آپ نے لگاتار پڑھنا ہے۔ پہلے سات دن آپ پڑھیں اگر آپ کو فائدہ حاصل نہ ہو تو آپ اس کو گیارہ دن کر لیں ، اکیس دن ، اکتالیس دن کر لیں۔ ان دنوں کے اندر اندر جو چاہتے ہیں عزت چاہتے ہیں ، شہرت چاہتے ہیں ، پیسہ چاہتے ہیں ، رزق چاہتے ہیں ، برکت چاہتے ہیں ، گھر چاہتے ہیں ، گاڑی چاہتے ہیں سب کچھ آپ کو نصیب ہو گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پانچ تسبیح روزانہ آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
اس وظیفے کو آپ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ، کھاتے پیتے ہر وقت پڑھتے رہیں زبان آپ کی بند ہو اور دل سے آپ یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھتے رہیں۔ ان شاء اللہ اس کی مدد سے اللہ تعالیٰ آپ کو عزت بھی عطا کریں گے ، شہرت بھی عطا کریں گے ، پیسہ بھی عطا کریں گے ، دولت بھی عطا کریں گے ، گھر بھی عطا کریں گے جو جو مانگیں گے اللہ آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





