رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa parhein rizq rozi mein hamesha izafa ho ga-Mufti Bilal Qadri

مشکلات میں ہمیشہ یہ وظیفہ کرو پھر اللہ تعالیٰ بھی پکا مددگار ہوگا۔ رزق ، روزی میں ہمیشہ کے لیے بےپناہ اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مشکلات میں ہمیشہ یہ وظیفہ کریں پھر اللہ بھی پکا مددکار ہوگا۔ رزق و روزی میں ہمیشہ کے لیے اضافہ ہوگا۔ ہمیشہ ہمارے ہر کام میں اللہ ہی مددگار ہوتا ہے اور اللہ ہی ہمارے لیے کافی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات انسان جلد بازی کرتا ہے کیونکہ انسان جلد باز ہے اور قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ ” ہم نے انسان کو جلد باز پیدا کیا ہے "۔ جلدی گھبرا جاتے ہیں ، پریشان ہو جاتے ہیں ، ٹینشنوں میں آ جاتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ہم کیا کریں اگر آپ کے بھی ایسے کچھ مسائل ہیں کہ زندگی سے آپ تنگ ہو چکے ہیں ، مشکلات نے چاروں طرف سے آپ کو گھیر لیا ہے ، رزق کے مسائل ہیں ، کاروبار کے مسائل ہیں ، گھر میں سکون نہیں ہے یعنی زندگی کا ہر ایک ایک دن مشکل ہوتا جا رہا ہے تو روزانہ ایک تسبیح یہ پڑھ لیا کریں تمام تر مسائل حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی نماز نہ پڑھیں لیکن اس عمل کو آپ کر سکتی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں

اللھم انا نسئلک موجبات رحمتک وعزائم مغفرتک والغنیمۃ من کل برو السلامۃ من کل شر والفوز بالجنۃ والنجاۃ من النار

24 گھنٹوں میں ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔ روزانہ کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں۔ روز 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح کی عادت بنا لیں زندگی بہتر نہ ہوئی تو پھر آپ کہیے گا۔ ان شاء اللہ آپ یہ زندگی میں کہیں گے جس دن سے یہ عمل شروع کیا ہے الحمدللہ زندگی میں اب سکون ہی سکون ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad