محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k ghr walun ko shadi k leay razi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنے یا اپنے محبوب کے گھر والوں کو شادی کیلئے فوری راضی کرنا۔ خود رشتہ کریں! چٹ منگنی، پٹ بیاہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اپنے یا اپنے محبوب کے گھر والوں کو شادی کیلئے فوری راضی کرنا ہے۔ خود رشتہ کریں؟ چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتِ حال بن جائے۔ محبت کے جتنے بھی کیسیز میرے پاس آتے ہیں۔ ان میں 90 ٪ یہی ہوتا ہے کہ یا تو لڑکی ناراض ہو جاتی ہے شادی سے انکار کر رہی ہوتی ہے یا لڑکا کر رہا ہوتا ہے پہلے دونوں تیار ہوتے ہیں یا لڑکے کے گھر والے شادی نہیں کرنا چاہ رہے  ہوتے یا لڑکی کے گھر والے شادی نہیں کرنا چاہ رہے ہوتے یا ان میں کوئی تیسرا ایسا بندہ ہے جو شادی میں رکاوٹ ڈالتا ہے یعنی محبت کی شادی میں یہ مسائل ضرور آتے ہیں تو ان مسائل کے لیے میں یہ والا عمل ضرور دیتا ہوں اور اس سے اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ جو ناراض ہے، راضی نہیں ہے وہ خود کہہ کر رشتہ کرے گا۔ جس کے گھر والے نہیں مان رہے اس وظیفے کے بعد وہ خود مان جائیں گے اور جلد از جلد آپ کی شادی بھی ہو جائے گی۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ قرآنی وظیفہ ہے اس کا ضرور فائدہ ہوتا ہے کیونکہ قرآنی عمل کبھی بھی نقصان نہیں پہنچاتا ہمیں بس مانگنے کا ڈھنگ آنا چاہیے / مانگنے کا سلیقہ آنا چاہیے وہ ذات تو بلکل تیار بیٹھی ہے میرا بندہ مانگے میں نے اس کو دے دینا ہے لیکن ہمیں طریقہ نہیں آتا ، ہمیں سلیقہ نہیں آتا۔ جو ہمارے دل میں ہے وہ ہماری زبان میں نہیں آتا وہ طریقہ نہیں آتا کہ ہم کس طرح اللہ کو راضی کریں اور جس کو چاہ رہے ہیں اس کو اپنے نصیب کے اندر کروا لیں یہ قرآنی عمل ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدے دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا عمل کرنا ہے۔

shadi ky liye foran razi ho jaen gy

سو مرتبہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے ان شاء اللہ جس کا نام اس دعا میں لیں گے۔ اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں کر دے گا اور اس شخص سے شادی ہوگی جس سے آپ کرنا چاہتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad