
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہتھیلی پر محبوب کا نام لکھیں۔ اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر اس کا نام رکھیں اور یہی ہاتھ پھر آپ نے دل کے اوپر رکھنا ہے 300 مرتبہ یہ ایک چھوٹا سا لفظ پڑھنا ہے۔ پانچ منٹ میں ہی کال آئے گی اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو خود آپ کو ان بلاک بھی کر دے گا۔ آج کا عمل انتہائی خاص ، انتہائی آسان ، انتہائی مجرب ہے۔ الحمدللہ بہت سارے لوگوں کے پوزیٹیو ریسپانس ہوتے ہیں کہ ہم نے وظیفہ کیا اس نے انبلاک کر دیا۔ اس نے بات کرنی شروع کر دی تو آج کا بھی یہ آسان سا وظیفہ ہے کسی بھی وقت آپ کر سکتے ہیں لیکن رات کو سوتے وقت اگر آپ بستر پر لیٹ کر کریں گے بلکہ سیدھا آپ لیٹے ہوں اور دائیں ہاتھ پر محبوب کا نام لکھ کر اپنے سینے پر ایسی جگہ ہاتھ رکھیں کہ جہاں پہ وہ دل دھڑک رہا ہوتا ہے۔ اس کے بعد تین سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد جب مکمل ہو جائے گا دعا کرنی ہے دعا کے بعد آپ نے موبائل دیکھنا ہے تو اس کی آپ کو کال آئی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ عمل کے دوران اگر اس کی کال آئے تو آپ نے بات نہیں کرنی اگر کوئی ضروری بات ہے تو بس وہ کریں اور عمل جاری رکھیں ان شاء اللہ کچھ دن بعد آپ کو رزلٹ خود نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





