
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے مبارک دن۔ دولت والی خاص تسبیح۔ پیر سے پیر اللہ تعالیٰ مالدار کروڑپتی کر دے گا یعنی آج پیر ہے تو آج آپ نے اس عمل کی کم از کم پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ زیادہ پڑھنا چاہیں تو بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں چوبیس گھنٹے کے درمیان پانچ تسبیح لازمی پڑھنی ہیں یعنی فجر کے بعد سے آپ شروع کریں گے رات سوتے وقت تک اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی سونے سے پہلے تک آپ نے پانچ تسبیح مکمل کرنی ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد اس وظیفے کو جتنی مرتبہ بتایا ہے پڑھیں ۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھیں کیونکہ اس عمل کے صدقے ہفتے کے اندر اندر یعنی سات دن کے اندر اندر آپ دولت مند ہو جائیں گے۔ اگر کاروبار کر رہے ہیں تو کاروبار ترقی کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





