محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hasil karne k sab sy khas 2 isme azam-Mufti Bilal Qadri

محبت میں خاص عملوں میں یہ دو اسمِ اعظم لازمی شامل کریں۔ محبوب کے دل و دماغ پر ہمیشہ حکومت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے خاص عملوں میں یہ دو اسمِ اعظم لازمی شامل کر لیں۔ محبوب کے دل و دماغ پر ہمیشہ کے لیے آپ کی حکومت ہو جائے گی۔ ایسی گرفت ہوگی کہ پھر گرفت کبھی آپ کے ہاتھ سے نکل نہیں پائے گی۔ محبت کے بہت سارے میں نے وظائف دیئے ہیں اور میرے ہزاروں وظائف انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل کے اندر میں آپ کو انتہائی آسان اور مجرب دو اسمِ اعظم بتا رہا ہوں۔ جس نے بھی اپنے محبت کے وظائف / عملوں میں ان دو اسمِ اعظموں کو شامل کیا ہے اس کی زندگی میں محبت کے مسائل ہمیشہ ختم ہوئے ہیں اور یہ عمل محبت کے مسائل کو ختم کرنے مطلب محبت کے مسائل کیا ہیں ناراضگی ہے ، بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کر رہا تو اس طرح کے جتنے  بھی  مسائل ہیں وہ ان اسمِ اعظموں کو پڑھنے سے حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے دو اسمِ اعظم ہیں اور یہ دو اسمِ اعظم جس نے بھی پڑھے اس کو اس کی محبت ضرور حاصل ہوئی ہے چاہے وہ کتنا اَکڑو ہو ، ضد میں ہو اس کی ضد ختم ہونا ناممکن لگ رہی ہو۔ یہ اسمِ اعظم اس کو ممکن کر دیتے ہیں۔ دو وقت ہوتے ہیں ہمارے پاس ایک فجر کا وقت اور ایک مغرب کا وقت۔ اب فجر کے وقت آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو 786 مرتبہ مغرب تک پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن یارحیم

یہ ایک نشیست میں نہیں پورے وقت میں آپ نے پڑھنا ہے یعنی ایسے پڑھیں کہ صبح شروع کریں شام تک آپ کا 786 کا عدد پورا ہو جائے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ پڑھ کر آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اب آپ کی محبت ٹھیک ہوگی آپ کے ہاتھ میں ہوگی ، آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ  ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad