
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سچا واقعہ گیارہ محرم سورة المزمل کا یہ وظیفہ کریں۔ قیامت تک پیسے ختم نہ ہوں گے۔ بدنصیب ہی اس عمل کو چھوڑے گا کیونکہ یہ عمل نصیبوں والے کرتے ہیں اور یہ عمل میں نے بہت زیادہ اس مرتبہ دیا ہے کیونکہ اس کا مجھے اتنا پوزیٹیو رسپانس آیا تھا اور خاص کر دس محرم کے دن کا بھی دیا اور دس گیارہ اور باراں یہ محرم کے تین دن جو اس عمل کو کر لیتا ہے ان تینوں میں سے ایک دن بھی کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کو بدل دیتے ہیں اور ایسی اس کی زندگی تبدیل ہوتی ہے کہ پھر اس کو زندگی میں کبھی دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے تنگی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ تو میرے خیال سے اس سے پاورفل عمل اور کوئی نہیں ہے بس یہ عمل آپ نے گیارہ محرم کو عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے فوری بعد پڑھیں۔ آپ پہلے سے ہی اپنے پاس قرآن لے کے بیٹھیں تاکہ آپ کو اُٹھنا نہ پڑے وہیں بیٹھے ہوئے سلام پھیریں دعا کریں دعا کرنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ " سورۃ المزمل " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے پانی پر دم کرنا ہے پانی پر دم کر کے جتنے بھی گھر والے افراد ہیں ان سب کو پلا دیں۔ دوسرا آپ نے یہ کرنا ہے کہ اس وقت کچھ بھی میٹھا بنا لیں کوئی ٹافیز لے لیں ، جلیبی لے لیں اس کے بعد اپنے گھر میں اس کو تقسیم کریں۔ رشتہ داروں میں یا پڑوس میں دے دیں۔ ان شاء اللہ اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے آپ کا گھر برکتوں سے بھر جائے گا۔ مال کی برکت ، پیسوں کی برکت ، اولاد کی برکت ، گھر / گاڑی / دولت ہر چیز کی برکت آپ کو مل جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




