
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یا ودود ، یا لطیف تصوراتی پاورفل عمل۔ محبوب تڑپ نہ جائے تو پھر آپ کہیئے گا۔ سب سے زیادہ پڑھے جانے والا وظیفہ بہت سارے وظائف ہیں جو محبت کے اندر پڑھے بھی جاتے ہیں عمل کیے جاتے ہیں ان سے فائدہ بھی ہوتا ہے۔ میری تقریباً ایک ہزار سے اوپر ویڈیوز ہو چکی ہیں جس میں میں نے آپ کو مختلف قسم کے وظائف دیئے ہیں اور بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے اب دیکھیں جہاں ہزاروں لاکھوں لوگ کرتے ہیں یہ تو بات ہے کہ چند لوگوں کو فائدہ ہوگا کچھ کو فائدہ نہیں بھی ہوگا میں تو یہ کہتا ہمیشہ کہ ہر بندے کو فائدہ ہوگا لیکن اس پر سے چند کو فائدہ ہوتا ہے چند کو فائدہ نہیں ہوتا لیکن جو یہ عمل کرے گا یا جو میرے عمل کرتا ہے میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کو ہر حال میں فائدہ ضرور ہوگا۔ اگر میں نے ایک تعویز بھی دیا ہے تو وہ بھی تعویز ایسا ہے کہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں کہ اس کے اندر کیا لکھا ہے جو میں نے وظیفہ دیا ہے آپ کسی کے پاس جا کے میرا مطلب ہے بس یہ پوچھ لیں یا کسی نے وظیفہ دیا ہے۔ کیسا وظیفہ ہے تو وہ آپ کو خود بتا دیں گے کیونکہ مجھے پتا ہے کہ میں قرآن سے / حدیث سے دعا سے / اللہ کے ناموں سے / بزرگان دین کے اقوال سے یہ چیزیں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔ آج کل بہت عجیب ٹرینڈ بن چکا ہے لوگ کالا جادو اور ان چیزوں کی طرف جاتے ہیں تو ہم نے اس چیز سے ذرا ہٹ کر کام کیا ہے تو ہمیں مشکل ہوئی ہے اور ابھی بھی مشکل ہو رہی ہے اور وہ لوگ جو ناجائز کام کرتے ہیں وہ ہمیں بھی مشکل میں ڈالتے ہیں لیکن جب تک اللہ نہ چاہے تو کوئی بھی غالب نہیں آ سکتا۔ میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا کیونکہ اللہ و اکبر اللہ سب سے بڑا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ جو آپ نے دیکھ لیا ” یا ودود یا لطیف ” اب اس کی ترتیب کیا ہے ترتیب ہے رات سوتے وقت آپ نے یا لطیفو پڑھنا ہے صبح اٹھنا ہے اور یہ عمل آپ نے گیارہ سے اکیس دن لازمی کرنا ہے ٹھیک ہے اور صبح آپ نے کوشش کرنی ہے کہ اذان و نماز کے درمیان میں اٹھ کے اس ٹائم آپ نے یا ودود پڑھنا ہے۔ رات کو جو یا لطیف پڑھیں گے وہ آپ نے پڑھنا ہے گیارہ سو 1100 مرتبہ صبح اٹھ کر نماز اور اذان کے درمیان میں یا ودود پڑھیں گے یہ آپ ساتھ سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھیں گے۔ دونوں کے درمیان آپ نے یعنی اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد محبوب کی تصویر سامنے رکھیں تصویر نہیں ہے تصور میں اس کا نام لکھ کر اپنے سامنے رکھ لیں اگر والدہ کا نام آتا ہے تو فلان بن فلان پہ
محبوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام اور دوسرے پہ آپ کا اور آپ کی والدہ کا نام کیونکہ والدہ کا نام نہیں پتا تو پھر فلان علا حب فلان کرتے ہیں یعنی مثال دے رہا ہوں۔ محبوب راشد ہے اور آمنہ ہے تو اس طرح آپ اس کو جو ہے وہ کر سکتے ہیں تو بہت ہی آسان عمل ہے اور محبت کے اندر سب سے طاقتور عمل ہے اگر گیارہ سے اکیس دن کر لیں گے تو آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ عمل کو ضرور کر کے دیکھیئے گا پھر ان شاء اللہ ریزلٹ آپ خود بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




