
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
غربت کی کالی رات ہمیشہ ختم کرنے والی خاص آیت دولت مند ہو جائیں گے۔ یہ ایک بہت ہی پیاری آیت ہے اور اس آیت کو اپنی زندگی کے ساتھ جُوڑ لیں۔ کوشش کریں ہر نماز کے ساتھ اکتالیس مرتبہ اس آیت کو ضرور پڑھیں۔ نہیں ہو سکتا تو فجر کے بعد ، مغرب کے بعد ایک تسبیح اس آیت کی ضرور پڑھیں۔ یہ بھی نہیں ہو سکتا تو رات سوتے وقت اس کی ایک تسبیح آپ ضرور پڑھ لیں مقصد یہ ہے کہ ہر حال میں پڑھیں جتنا آپ اس کو چاہیں پڑھ سکتے ہیں ضرور پڑھیں۔ کیونکہ اس کو پڑھیں گے تب اس کے اثرات آپ کو معلوم ہوں گے / معجزات اس کے کیا ہیں وہ آپ کو تب نظر آئیں گے۔ جب آپ اس پر عمل کریں گے۔ زندگی کی ہر کالی راتی ان شاء اللہ ختم ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی آیت ہے میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ کہ آپ ہر نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھیں۔ دوسرا میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ فجر یا مغرب یا فجر اور مغرب دونوں ٹائم میں ایک ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔ تیسرا میں نے آپ کو بتایا کہ رات سوتے وقت ایک تسبیح پڑھیں یا کم سے کم 79 مرتبہ پڑھیں۔ اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
بڑی پیاری / بڑی سکون دینے والی آیت ہے۔ ہم پورا کا پورا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں کہ یا اللہ ہم اپنے سارے مسائل تیرے سپرد کرتے ہیں۔ جو بھی ہماری مشکلات ہیں ، جو ہماری حاجتیں ہیں / مرادیں ہیں / خواہشیں ہیں۔ اللہ اس کو پورا فرما دے۔ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت کر دیں۔ جو کام ہم اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں تو پھر وہ کام منٹوں میں ہو جاتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





