دنوں کے وظائفوظائف

Jumma Mubarak ka wazifa for money and wealth-Mufti Bilal Qadrii

جمعہ کے دن کا خاص عمل۔ دولت والی تسبیح رزق ہی رزق۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے مبارک دن کا خاص عمل۔ دولت والی تسبیح رزق ہی رزق ہوگا۔ انتہائی مختصر اور انتہائی خاص عمل ہے۔ جمعہ کے ایک دن کا عمل ہے اور یہ عمل مرد حضرات جمعہ پڑھ کے جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد سے عصر کے درمیان کریں گے اور خواتین گھر میں ظہر کی نماز سے عصر کی نماز کے درمیان کریں گے۔ تھوڑا سا وقت ہے اور چھوٹا سا عمل ہے انتہائی آسان عمل ہے چند الفاظ پر مشتمل تین چار الفاظ پر مشتمل دعا ہے اور اگر آپ نے اس کو پڑھ لیا ان شاء اللہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ کم از کم ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک اتنا رزق ، دولت عطا کریں گے کہ آپ کو کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی اور ہو سکتا ہے رب کی ذات ایک جمعے آپ کو اتنا نوازے کہ پھر آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہ ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعہ کی نماز پڑھیں یا خواتین ظہر کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی کم از کم گیارہ مرتبہ دوردِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد بے شک اپنی جگہ سے آپ اُٹھ جائیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یاباعث یافعال لما یرید

یہ آپ نے 515 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اگر اپنی جگہ بیٹھے بیٹھے پڑھیں گے تو ان شاء اللہ بہت زیادہ فائد آپ کو حاصل ہو گا لیکن اگر آپ اپنی جگہ سے اٹھ کے پڑھتے ہیں تب بھی آپ کے لئے جائز اور ان شاء اللہ فائدے مند ہو گا۔ کم از کم تین جمعہ لازمی اس عمل کو کر لیں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad