محرم الحرام کے وظائفوظائف

Gurbat ka akhri hal – mufti bilal qadri

محرم الحرام غربت کا آخری حل۔ ارب پتی بننے کا راز۔ محرم کے چاند میں چھپا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

محرم الحرام غربت کا  آخری حل،  عرب پتی بننے کا راز  محرم الحرام کے چاند میں  چھپا ہوا ہے۔ الحمدللہ اسلامی نیا سال شروع ہونے جارہا ہے اور اسلامی نیا  سال محرم الحرام سے شروع ہوتا  ہے تو اس لئے ہمیں چاہئے  کہ ہم زیادہ سے زیادہ خاص اعمال اور چیزیں کریں تاکہ ہمارے  سال کا آغاز اچھا ہو اور پورا  سال ہمارے دن اچھے گزریں تو اس لئے جب آپ نے محرم الحرام کے چاند کو دیکھنا ہے  تو اس سب سے پہلے آپ  نے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

محرم کے چاند کی دعا

یہ آپ نے پڑھنی ہے جو نئے چاند کی دعا  ہے اور اسی طرح جو  نیا اسلامی سال ہے اس کے حوالے  سے بھی دعا ہے جو انشاء اللہ  اگلے آرٹیکل  کے اندر میں مکمل تفصیل سے شیئر کروں گا۔ یہاں آپ کے اوپر بتا رہا ہوں جو نیا سال کی دعا  ہے۔

 اللہم اہلہ علینا بلامنی والایمان والسلامت والاسلام ورزوان من الرحمن وجوار من الشیطان

یہ اس کی دعا ہے تو آپ نے  چاند کو دیکھ کر پہلے چاند کی دعا  پڑھنی ہے اس کے بعد  نیا سال کی جو دعا ہے وہ آپ نے پڑھنی  ہے اور اس کے بعد آپ نے  یہ خاص عمل کرنا ہے انشاء  اللہ اللہ عزیز سمجھیں کہ یہ آپ کی غربت کا آخری حل ہے۔

اگر آپ غربت کی وجہ سے،  مالی تنگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں  تو اب آپ نے پریشان ہونا  چھوڑ دینا ہے کیونکہ اب آگے  آپ کی زندگی انشاءاللہ اللہ عزیز  مال و دولت کے ساتھ  گزرے گی  تو کونسا عمل ہے جو محرم الحرام کے چاند کو دیکھ کر

کرنا ہے۔ ابھی اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے پاس  بے تحاشا اور بے حساب مال و دولت ہو جو کہ کبھی ختم نہ ہو  تو اس کو چاہئے کہ اسلامی  سال کے پہلے مہینے  یعنی محرم  الحرام کے چاند کو دیکھتے ہوئے  یہ عمل کر لیں انشاءاللہ  دولت اور رزق کی تنگی ساری زندگی نہیں ہوگی۔

پورا سال  بے حساب رزق مال و دولت  ملتا رہے گا اب چاند ابھی چند دن  نہیں رہ گئے میرے خیال سے  چار یا پانچ دن یا تین چار دن رہ گئے۔ انشاءاللہ  چاند طلوع ہو جائے گا  اور اگر خدا نا خاصہ اس وقت بادل ہے ابرآلود ہے چاند نظر نہیں آ سکتا لیکن  اگر آپ کو پتہ چل چکا ہے کہ  محرم الحرام کا چاند طلوع ہو گیا ہے  اس کا اعلان ہو  گیا تو اس کے بعد آپ  جس جگہ چاند ہوتا ہے اس جگہ دیکھ  کر آپ عمل کر سکتے لیکن یہ عمل آپ  نے کھلی جگہ کے اوپر کرنا ہے بند کمرے کے اندر نہیں کرنا۔

وہ جگہ جہاں پہ چاند ہو  سکتا ہے اس طرف دیکھتے ہوئے آپ  یہ عمل کریں۔

محرم الحرام کو چاند دیکھتے ہوئے چاند اور نئے سال  کی دعا پڑھیں۔

اس کے بعد وہیں کھڑے کھڑے اکتالیس مرتبہ (41) مرتبہ   "سورۃ فاتحہ” پڑھیں  اور دعا کریں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad