محبت کے وظائفوظائف

Muharram ma muhabbat ki shadi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام میں محبت پانے کا بے مثال عمل۔ جس کے ساتھ چائیں وہیں شادی ہوگی۔ محبت پیدا ہو، سنگدل محبوب قدموں میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک بھائی نے سوال کیا کہ مفتی صاحب محرم الحرام کے مہینے میں کوئی ایسا وظیفہ ہے کہ ہمیں ہماری محبت حاصل ہو جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا محبوب ہے اس کے ساتھ میرا ایک سال سے رابطہ اور بات نہیں ہو پا رہی۔ بہت زیادہ پریشانی ہے تو آپ ایسا کوئی عمل بتلا دیں کہ اس محرم الحرام کے مہینے میں کروں تو ہماری آپس میں واپس صلح ہو جائے۔ ہماری شادی ہو جائے تو ان کے ساتھ میں نے یہ والا عمل شیئر کیا تھا ان کو بہت فائدہ ہوا تھا اگر آپ بھی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

محرم الحرام کی بے مثال محبت والا عمل آپ کر لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو اپنی محبت ضرور مل جائے گی۔ جیسے کہا جاتا ہے کہ سنگ دل محبوب قدموں میں آ جائے گا۔ ایسا ان شاء اللہ ہوگا لیکن جائز محبت ہو ناجائز نہیں کرنا۔ ناجائز کریں گے جو نقصان ہوگا وہ آپ کا اپنا ہے۔

اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے۔ اس کے بعد یہ عمل آپ نے رات کو عشاء کے بعد سونے سے پہلے کرنا ہے۔ محرم الحرام میں تین دن لگاتار آپ عمل کریں کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن اگر آٹھ ، نو اور دس محرم الحرام کے اندر کر لیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔

قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔ ” سورۃ التین ” اس سورت کو آپ نے رات کو عشاء کے بعد اور سونے سے پہلے کرنا ہے۔  آپ نے سامنے محبوب کی تصویر رکھنی ہے اور اگر آپ کو یہ سورت زبانی یاد ہے چھوٹی سی سورت ہے تو سامنے تصویر رکھیں جو آپ کے آنکھوں کے بلکل سامنے ہو اور آپ نے اس کے دل کی طرف دیکھ کر یہ سورت 111 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ محبوب بے قرار ہو کر آپ سے خود رابطہ کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad