
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چند دنوں میں آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔ یہ اسمِ اعظم زندگی میں شامل کر لیں۔ اس کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر پڑھیں گے تو بھی آپ کو فائدہ ہوگا یعنی جس وقت دعا کریں دعا سے پہلے اس کو آپ ضرور پڑھ لیں۔ دوسرا کام آپ نے اس کو لکھنا ہے اور پچھلی سائڈ پہ اپنا اور محبوب کا نام لکھنا ہے بس یہ آپ کا کام ہے۔ یہ اسمِ اعظم ہے اس لیے اس کے ذریعے سے دعائیں قبول ہوتی ہیں اور اس کے ذریعے سے مانگا ہوا ملتا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو بہت سارے وظائف چیزیں الحمدللہ دی ہیں جس سے ان کو فائدہ ہوا ہے ان میں ایک یہ بھی عمل ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا یہ ہے ایک تو آپ نے سفید کاغذ لینا ہے اس کے بعد اس پر لال مارکل سے یہ لکھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک سائیڈ پر یہ لکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اصحابِ کہف کے نام ہیں اور یہ اسمِ اعظم میں شامل ہیں ایک سائڈ پہ یہ لکھا دوسری سائڈ پہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے پر اپنا نام لکھ کر اپنے پاس رکھیں۔ اب رات کو جب بستر پہ لیٹیں آپ نے اکتالیس مرتبہ اوپر دیا ہوا اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔ یہ پڑھ کے اس کے بعد دعا مانگیں۔ جس سے من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنی محبت میں پاگل کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔ 11 سے 21 دن عمل کیجئے۔ کچھ عرصہ لگاتار کے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن ایک بار لکھ کر پاس رکھنا ہی کافی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





