
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن دولت والی خاص تسبیح۔ ظہر سے عصر کے درمیان صرف پانچ سو مرتبہ یہ پڑھ لیں اور یہ ایسی دولت والی تسبیح ہے کہ جو شخص بھی بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان 500 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت سے ضرور نوازتا ہے۔ جلد سے جلد وہ کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ ابھی آپ کو معلوم ہے محرم کا مہینہ اور نیا اسلامی سال شروع ہو گیا ہے تو اگر ابھی یہ وظیفہ پڑھیں گے تو نئے اسلامی سال کے اندر گارنڈیٹ کہتا ہوں کہ آپ مالدار ، کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔ بڑی آسان چھوٹی سی تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ بدھ کا دن ہوگا ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھیں اور یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
دو سے تین سیکنڈ میں ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اب 500 مرتبہ پڑھیں دس منٹ نہیں لگیں گے مکمل ہو جائے گا لیکن کوشش کرنی ہے ظہر سے عصر کے درمیان پڑھتے رہیں کیونکہ اسی میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں مانگی ہوئی ہر ایک دعا قبول ہوتی ہے اگر اس گھڑی کے ساتھ آپ کا یہ وظیفہ میچ ہو گیا تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کے قسمت کا ستارہ کیسا چمک جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





