محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasweeer par dam karen wo apsy khud Rabta kary ga-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی فوٹو پر صرف 3 دم کر دیں۔ اسی وقت محبوب کی کال آئے گی۔ سارے گلے شکوے دور!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمت اللہ:

محبوب کی فوٹو پر / تصویر پر/ پکچر پر صرف تین دم آپ نے کرنے ہیں اسی وقت محبوب کی کال آئے گی۔ سارے گلے شکوے دور ہوں گے۔ اب اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جسے ہم بہت پیار کرتے ہیں محبت کرتے ہیں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ اس رشتے کے اندر کچھ پرابلم آ جاتی ہے / مسائل آ جاتے ہیں / کچھ غلط فہمی آ جاتی ہے۔ ایسے مسائل ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری دوری ہو جاتی ہے اس میں پھر بلاک بھی ہو جاتے ہیں۔ اب دونوں چاہتے ہیں کہ وہ سوری بھی کرے ، پہلے کال بھی کرے ، بات بھی میری مانے دونوں طرف سے ہوتا ہے اب یہاں آکے بات رُک جاتی ہے۔ دونوں طرف سے محبت ہوتی ہے لیکن دونوں ایک دوسرے کی معافی کے انتظار میں ہوتے ہیں لڑکا کہتا ہے کہ لڑکی معافی مانگے اور لڑکی کہتی ہے کہ لڑکا معافی مانگے تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اگر آپ کا کوئی محبوب ہے / پیار ہے / میاں بیوی ہیں۔ آپس میں مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جو بھی محبوب ہے وہ پہل کرے آپ سے معذرت بھی کرے ان بلاک بھی کرے ، بات بھی کرے ، کال بھی کرے تو یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے یہ عمل رات کو کرنا ہے اس عمل کے بعد آپ نے سونا ہے اور نہ کسی سے بات کرنی ہے نہ کلام کرنا ہے بس آنکھیں بند کریں اور سو جائیں۔ نیند نہیں آرہی تو سونے کی کوشش کرتے رہیں۔ اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور جب آپ عمل کریں تو محبوب کی تصویر سامنے ہو اور آپ نے یہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ رات آپ نے کرنا ہے اور ہر تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے تصویر پر دم کرنا ہے پھر 313 مرتبہ پڑھنا ہے پھر دم کرنا ہے اور جب 1100 مکمل ہو جائے پھر آپ نے تصویر کے اوپر دم کرنا ہے اور کوشش کریں تصویر کو دیکھتے رہیں پورا پڑھتے ہوئے نہیں بھی دیکھ سکتے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ عمل کے دوران دیکھتے رہنا ہے پڑھنا کیا یہ آپ کے سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

وھو الولی الحمید

پڑھنے کے دوران اگر اس کی موبائل پر کال بھی آ رہی ہے تو آپ نے کال اُٹھانی نہیں ہے آپ نے اس سے بات نہیں کرنی کیونکہ یہ جو چیزیں رُکاوٹ ہوتی ہیں یہ اس کو یکدم سامنے لے کے آتی ہیں تاکہ جب آپ اس کے ساتھ بات کریں گے تو عمل بھی رہ جائے گا اور اس کا آپ کو فائدہ بھی نہیں ہوگا تو بے شک کال آتی رہے آپ نے اس کے ساتھ بات نہیں کرنی۔ 11 دن وظیفہ مکمل کرنے کے بعد اس کے بات کریں ہمیشہ کیلئے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad