
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن صرف چند منٹ کا خاص عمل ظہر اور عصر کے بعد یہ عمل کریں کروڑپتی ہو جائیں۔ یہ دو ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے۔ ایک ظہر سے عصر اور ایک عصر سے مغرب۔ ظہر سے عصر آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور عصر سے مغرب آپ نے صرف 121 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی دو ٹائم آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، دولت خوب حاصل کرنا چاہتے ہیں ، کاروبار چاہتے ہیں یا کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں یا بےروزگاری / اچھا روزگار چاہتے ہیں / من پسند روزگار چاہتے ہیں ایسا روزگار جو آپ کی زندگیوں کو آپ کی قسمت کو بدل دے تو یہ عمل آپ نے جمعرات والے دن ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے بڑا ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے دو وقت کرنا ہے ایک ظہر سے عصر کے درمیان اور ایک عصر سے مغرب کے درمیان دونوں دفعہ آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ اسمِ اعظم ہے ظہر کے بعد 179 مرتبہ پورا ہو جائے گا پھر آپ نے دعا کرنی ہے اور جو بھی دعا مانگی ہے وہ دعا آپ نے سجدے کے اندر جا کے مانگنی ہے۔ سجدے میں جانے سے پہلے آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے سجدے میں جا کر پھر دعا کرنی ہے۔ پھر عصر کی نماز کے بعد بھی آپ نے اسی طرح کرنا ہے کہ 121 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے مانگنا ہے جتنا مانگیں گے آپ کے مانگنے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن رب کے دینے میں نہیں۔ چند منٹ کا یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہے ، آپ کی قسمت کو چمکانے کے لیے کافی ہے ، آپ کی تقدیریں بدلنے کے لیے کافی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





