
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا خاص پاورفل عمل کسی کو منانا ہو تو کسی کو تڑپانا ہو تو محبوب کو مٹھی میں کرنا ہو یہ ان سب کے لئے ابھی پڑھ لیں یعنی مختلف سوالات ہوتے ہیں کہ میرا محبوب روٹھ گیا ہے۔ کیسے منائیں اس کے لئے بھی یہ عمل ہے
میرا محبوب میری محبت میں پاگل ہو جائے ، ہر وقت مجھے سوچے ، مجھ سے بات کریں ، میرے بغیر وہ کسی کو دیکھے کیا سوچے تک نہیں ، اس کے دل کے کسی کونے میں بھی کوئی نہ ہو میری علاوہ۔ وہ بھی یہ عمل کریں میرا محبوب ہمیشہ میری مٹھی میں رہے۔ میں اس سے جیسے کہوں ویسے کریں جہاں بلاؤں، جس طرح بلاؤں جیسے بات کروں وہ مجھ سے نہ ناراض ہو، نہ مجھے بلاک کریں یعنی جو میں اس سے چاہوں وہ منوا سکوں۔ وہ بھی یہ عمل کریں ایک عمل ہے ان سب کے لئے اس ویڈیو کے اندر مکمل تفصیل بتاؤں گا اور 100% آپ کو فائدہ ہوگا اگر کسی کو منانا ہے کسی نے بلاک کر دیا تو وہ آپ کو فوری طور پر ان بلاک کر دے گا باقی اس کو تڑپانا ہے وہ آپ اپنے طریقے سے کر سکتے ہیں۔
اب بات کر لیا ہے تو اب وہ مجھ سے بات نہیں کر رہا رات کو ٹھیک بات کی ہے صبح ٹھیک بات نہیں کر رہا۔ ابھی گھنٹہ پہلے مجھ سے بہت اچھا بات کر رہا تھا اب مجھے فون نہیں کر رہا۔ لوگوں کے مسائل ہیں آپ اس کو اپنے طریقے سے ہینڈل کریں۔
میرا کام ہے آپ کو انبلاک کر کے دینا۔ آپ کا رابطہ بحال کر دینا باقی اس کی آگے چلانا وہ بات آپ پر ہے۔ ہاں اگر کچھ مسائل ہیں کچھ تعویزات ہیں کچھ آپ کے اوپر کسی نے کچھ کروا دیا ہے غلط فہمیاں ہیں تو مجھ سے بات کر سکتے ہیں انشاءاللہ مسائل کو حل کریں گے کیوں نہیں کر رہا
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیوں کا حل اس کے لئے آپ ہمارے پاس آ بھی سکتے ہیں۔ ہمارا اپوائنمنٹ لے سکتے ہیں۔
پاکستان میں رہ کر مجھ سے ملنے کی بکنگ لے سکتے ہیں اور اگر پاکستان سے باہر ہے تو کال کی بکنگ بھی آپ لے سکتے ہیں
انشاءاللہ اس سوالے سے جو مسئلہ ہوگا اس کو حل کریں گے الحمدللہ یہاں پر آکے بہت سارے لوگوں کے مسئلے حل ہو گئے ہیں۔
اور ایک دفعہ جب مسئلہ حل ہوتا ہے دوسرے دن پھر آجاتے یہ ہوتا اب یہ حل ہو گیا اب یہ آپ حل کر کے دیں سٹیپ بائی سٹیپ چلتے ہیں ایک دفعہ آپ آئیں گے تو آپ کو خود ہی ریزلٹ آنا شروع ہو جائے گا۔
یعنی آپ مل کے گئے ہیں تو ان کا مسئلہ حل ہوگا۔ ایک دفعہ آپ ملیں۔ میں نے کچھ لینا تو نہیں ہے میں آپ کے کام کے لیے کہہ رہا ہوں میرے سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے تو آپ اس کو لیں میرے سے فائدہ مجھے خود استعمال کریں۔
عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:
تو آپ نے کرنا یہ ہے جس وقت آپ رات کو سونے لگیں۔ آپ کے پاس محبوب کی تصویر چاہے آپ کے موبائل میں ہے چاہے آپ نے پرنٹ کروائی ہوئی ہے ہونی چاہیئے۔ آپ کے بٹوے میں ہے جہاں پر بھی ہے یا آپ کے پاس کسی بھی جگہ اس کے تصویر آپ لے کے اپنے موبائل میں ڈال لیں۔ بس آپ نے سونا ہے موبائل پر دیکھیں اس کی تصویر دیکھیں تصویر دیکھتے ہوئے آپ نے یہ والا وظیفہ کرنا ہے۔
تین سو تیرہ (313) مرتبہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ سات سو چھیاسی یعنی تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لی اگر زیادہ پڑھنا چاہے تو سات سو چھیاسی مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھتے جائیں اس کے سات تھوڑا تھوڑا پڑھ کے آپ دم کرتے جائیں اس کے جس مقصد کو بھی یہ کرنا ہے وہ ذہن میں رکھنا ہے یعنی اس کو منانا ہے۔ ان بلاک کروانا ہے یا اس کو آپ نے تڑپانا ہے اپنے پیار کے اندر یا اس کو اپنے بس میں کرنا ہے وہ ایک وقت میں ایک ہی چیز آپ نے کرنی ہے یعنی پہلے اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کا ذہن میں رکھ کر یہ کریں۔ تین دن ، پانچ دن ، سات دن کریں۔ وہ آپ کو ان بلاک کردے گا. اس کے بعد آپ نے اس کو محبت میں تڑپانا ہے پھر آپ یہ عمل کریں. اس کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹی میں کرنا ہے. پھر آپ یہ عمل کریں.
سٹیپ بائی سٹیپ کریں. یعنی تینوں کاموں کے لیے ایک وقت پہ عمل نہ کریں. تو ضرور عمل کیجئے گا. انشاءاللہ فائدہ ہوگا.
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





