دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din paisun ki zarorat pori krny wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

جب بھی پیسوں کی ضرورت ہو تو پیر والے دن یہ عمل اس وقت کریں۔ گھنٹوں میں کروڑوں کی ضرورت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جب بھی پیسوں کی ضرورت ہو تو پیر والے دن یہ عمل اس وقت کریں۔ گھنٹوں میں کروڑوں کی ضرورت پوری ہو گی یعنی اس میں آپ کو دن نہیں لگیں گے ، مہینے نہیں لگیں گے ، سال نہیں لگیں گے بلکہ چند گھنٹوں میں آپ کو کروڑوں مل جائیں گے۔ آپ کی ضرورت لاکھوں کی ہے ، کروڑوں کی ہے ،  اربوں کی ہے اللہ تعالیٰ چُٹکیوں میں اُسے پورا فرما دیں گے۔ غیب کے خزانوں سے اللہ ایسی مدد کرے گا کہ آپ کی تمام ضروریات پوری ہو جائیں گی۔ بہت ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ اس عمل کو پیر کے دن کا ایک خاص وقت ہے اس خاص وقت میں کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن ظہر سے مغرب کے درمیان میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ کم سے کم 313 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ ایک درود شریف ہے لیکن پھر بھی اول و آخر آپ نے 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم صل علی محمد عدد مافی علم اللہ صلاۃ دائمۃ بداوم ملک اللہ

بہت ہی آسان سا درود شریف ہے۔ یہ پڑھیں جب مکمل ہو جائے تو اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا  کر دعا کیجیے گا کہ یا اللہ مجھے دولت کی ، مال کی ، رزق کی اتنی ضرورت ہے اس ضرورت کے لیے میری  غیب کے خزانوں سے مدد فرما۔ غیب سے اسباب پیدا فرما دے تاکہ میری یہ ضرورت منٹوں میں پوری ہو جائے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad