
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن مالا مال ہونے کا وظیفہ۔ صرف ایک دن کے عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ۔ سب سے پاورفل مجرب عمل۔ آج کے آرٹیکل کے اندر انتہائی آسان عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ عمل آپ نے جمعے والے دن کرنا ہے۔ جمعہ والے دن خواتین گھر میں ظہر کی نماز کے بعد اور مرد حضرات مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد یا گھر آتے ہوئے بھی وظیفہ کر سکتے ہیں ، گھر میں بھی کر سکتے ہیں ، کاروبار والی جگہ بھی کر سکتے ہیں۔ ظہر / جمعہ سے عصر کے درمیان آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ اس دوران آپ نے صرف و صرف ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یا ارحم الرحمین یہ آپ نے تین مرتبہ کہنا ہے۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ یہ تین مرتبہ کہ کر جو دعا مانگی جاتی ہے وہ قبول ضرور ہوتی ہے۔ ایک تسبیح پڑھنی ہے اس وظیفے کی ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





