
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میں نے صرف تین دن یہ چیز اپنے پرس میں رکھی صرف تین دن میں اللہ تعالیٰ نے مجھے کروڑپتی کر دیا۔ آج کا یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو انسان پڑھتا ہے لمبے لمبے وظائف کرتا ہے دعائیں کرتا ہے۔ نمازوں میں فرضوں میں قبولیت کے وقتوں میں مانگتا ہے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں دعائیں کرتے ہیں لیکن دعائیں قبول نہیں ہوتی یہ یاد رکھیے گا دعا ہر حال میں قبول ہوتی ہے جو ہم مانگتے ہیں وہ ہمارا مانگا ہوا لکھا ضرور جاتا ہے کہ اس شخص نے یہ مانگا تھا اور بعض دفعہ اللہ تعالیٰ کی حکمتیں ہوتی ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ عطا ضرور کرتے ہیں اگر پھر بھی عطا نہیں ہوتا آخرت کے اندر بھی اللہ نے اس کا بہت بڑا اجر رکھا ہوا ہے۔
اگر یہ آپ عمل کریں گے آپ کو جو چاہیے رزق، روزی، پیسہ، مال، کاروبار اللہ تعالیٰ ہر ایک ایک چیز آپ کو عطا فرما دے گا۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ بھی دولت مند ہوں ، پیسے والے ہوں ، کم از کم اپنے خاندان میں رشتہ داروں میں دوستوں / یاروں کے اندر سب سے امیر ہو جائیں تو آج سے آپ بھی ایک وائٹ پیپر لیں ایک طرف یہ لکھیں جو میں ابھی آپ کو بتاؤں گا اور اس کے بعد آپ دیکھئے گا ایسے دولت ، رزق آپ کے پاس آئے گا کہ ہر کوئی حیران و پریشان رہ جائے گا۔ وہ پوچھے گا کہ یار یہ رات و رات کیا ہو گیا کہ تم کروڑپتی ہو گئے۔ پھر آپ نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کرنا ہے کیونکہ جتنا آپ اس عمل کو پھیلائیں گے اللہ تعالیٰ اتنا آپ کو بھی ضرور نوازے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے اور اس کو باوضو حالت کے اندر کرنا ہے اور اس کا ٹائم فجر کے بعد کریں یا عصر کے بعد کریں۔ لکھنے سے پہلے آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پیپر لینا ہے پہلا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ زاعفران سے لکھیں۔ زاعفران آپ کو کسی پنساری کی دکان سے مل جائے گا آپ لیں اس کے اندر عرقِ گلاب ڈالیں۔ تھوڑا سا اس کو مکس کریں تو وہ سیاہی بن جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر یہ آپ کے لئے ممکن نہیں ہے تو آپ نے لال مارکل لینا ہے یا بال پوائٹ۔ لال مارکل سے آپ نے کاغذ کے ایک طرف قرآن پاک کی یہ آیت لکھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
کاغذ کے یہ ایک طرف لکھ دیا اب دوسری طرف آپ نے صرف و صرف اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ بس اتنا سا آپ نے لکھنا ہے لکھنے کے بعد اس کے اوپر آپ نے 4100 مرتبہ اللہ کا نام ” یَاوَھَابُ ” پڑھ کے دم کرنا ہے۔
اب اس کاغذ کو اپنے جیب میں ، پرس میں ، بٹوے میں ، کچن میں ، الماری میں ، تجوری میں جہاں آپ چاہتے ہیں کہ وہ جگہ رزق ، روزی ، دولت ، مال ، پیسوں سے بھر جائے۔ وہاں پہ آپ نے رکھ دینا ہے اور تین دن کے بعد دیکھنا اللہ تعالیٰ ایسی مدد فرمائے گا کہ لکھ پتی ہی نہیں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





