محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Mehboob k leay 111 baar yea wazifa kren-mufti bilal

محبوب کی تصویر پر ہاتھ رکھیں 111 مرتبہ یہ پڑھیں۔ محبوب/شوہر ساری زندگی کیلئے آپ کی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی تصویر پر ہاتھ رکھیں یعنی اس کی آپ نے جو تصویر ہے وہ بائیں ہاتھ پر یہاں رکھنی ہے اور اس کے اوپر ایسے آپ نے ہتھیلی رکھنی ہے انگلیاں نہیں رکھنی ہیں۔

ایک سو گیارہ مرتبہ یہ پڑھیں جو بھی شیئر کروں گا اور محبوب ہے، شوہر ہے ، بیوی ہے ساری زندگی کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائیں گے انتہائی آسان عمل ہے اور محبت کے حوالے سے بہت ہی پاورفل عملوں میں سے یہ ایک عمل ہے اور جس کو بھی دیا ہے اس کو بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے  اور لوگوں کو الحمدللہ اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ لوگ فیڈ بیگ خود دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

خود بتاتے ہیں کہ ہمارا یہ کام ہوا ہے اور ہمارے آپ کے اس عمل سے ہمیں یہ فائدہ ہوا ہے شکر الحمدللہ۔

اور یہ اللہ تعالی نے ایک وسیلہ بنا دیا ہے اور میرے بہت سارے وظائف ہوتے ہیں۔ محبت کے حوالے سے، رزق کے حوالے سے بھی ہوتے ہیں اور اسی طرح بیماریوں کے حوالے سے ہر قسم کے وظائف ہوتے ہیں۔

کیونکہ ہر ایک شخص کسی نہ کسی کی محبت میں پڑا ہوا ہے  اور کوشش ہی ہوتی ہے کہ اگر حرام سے نکل کے حلال میں شادی میں رشتہ تبدیل ہو جائے تو اچھا ہے۔ اسی طرح نیا بیوی کے جو مسائل ہیں ان میں بھی وہ آپس میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے دو ٹائم کرنا ہے فجر کی نماز کے فوری بعد مغرب کی نماز کے فوری بعد پڑھنا ٹھیک ہے۔

آپ نماز سے اپنی ان چیزوں سے فارغ ہو جائیں اورآپ کے محبوب کی تصویر آپ کے پاس ہونی چاہیئے آپ نے اس کو اپنے لیفٹ ہینڈ  پر ہتھیلی کے اوپر رکھنا ہے۔ انگلیوں کے اوپر تصویر نہیں آئے۔  یہ ہتھیلی کے اوپر آجائے اور اس کی تصویر رکھنی ہے تصویر رکھنے کے بعد آپ نے اول آخرتین مرتبہ درود ابریمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک سو  گیارہ(111)  مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

dua 111 time parhni ha

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے دم کرنا ہے۔ انشاء اللہ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی  مٹھی کے اندر ہو جائے گا، جیسا آپ چاہیں گے ویسا کرے گا اور جس طرح چاہیں گے آپ سے بات کرے گا، جب چاہیں گے بات کرے گا، بلاک کیا ہوا ہے  تو اسی وقت انبلاک کردے گا۔ اسی وقت آپ سے رابطہ کرے گا اور ضرور  عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad