محبت کے وظائفوظائف

Ya badoho unblock honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا طاقتور عمل۔ یَابَدُوحُ ہزاروں لوگوں کا آزمودہ فوری نمبر انبلاک۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا طاقتور عمل۔ یَابَدُوحُ ہزاروں لوگوں کا آزمودہ۔ فوری نمبر انبلاک ہوگا۔ یَابَدُوحُ اس کی طاقت محبت کے عمل کے اندر بہت زیادہ ہے جیسے ایک اور اللہ تعالیٰ کا نام ہے یا بدیع یہ صرف محبت کے اندر نہیں ہے۔ دولت ، رزق ، حاجت / مراد ، منت ہر چیز کے لیے ہے کیونکہ اس کا مطلب ہوتا ہے معجزہ یعنی ہم چاہتے ہیں ہماری زندگی اس جگہ پہنچ چکی ہے کہ اب کچھ معجزے ہو جائیں ہمارے مسائل حال ہو جائیں لیکن یابدیع آپ کی محبت روٹھ گئی ہے ، دور چلی گئی ہے ، بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کر رہا ، ناراض ہو گیا ہے۔ اس طرح کے جتنے بھی ٹاپک ہیں اس کے اندر یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس کے بعد یہ عمل ہے یَابَدُوحُ کہ یہ عمل جب بھی میں دیتا ہوں اس طریقے سے جو میں آج بتلا رہا ہوں الحمدللہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس ہی میرے پاس آتا ہے تو اگر آپ کو بھی کچھ محبت کے حوالے سے مسائل ہیں تو اس عمل کو اس طرح ضرور کیجئے گا جیسے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ " یَابَدُوحُ " صرف ایک لفظ آپ نے پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے گیارہ سے اکیس دن کرنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں لیکن جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ 1700 مرتبہ یَابَدُوحُ پڑھنا ہے۔ عشاء کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے اور سونے سے پہلے پہلے کرنا ہے ٹھیک ہے۔ کوشش کریں کہ عشاء کی نماز اور وتر کے درمیان پڑھیں۔ عمل کے بعد آپ وتر پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ گیارہ سے اکیس دن میں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آپ کا محبوب آپ کو ان بلاک کر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad