
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اسم اعظم کا پاورفل وظیفہ۔ مال و دولت اور رزق میں برکت کا عمل۔ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ اسم اعظم ایک ایسی طاقت ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے ، جو ہر بگڑے کام کو سنوار دیتا ہے۔ جس کے ذریعے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ جس کے ذریعے انسان کو مانگی ہوئی ہر چیز مل جاتی ہے۔ جس کے ذریعے وہ اللہ سے دعا کرتا ہے تو اللہ اس کی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔ جس کو اس اسم اعظم کی طاقت مل گئی تو سمجھو اللہ تعالیٰ نے اس کی زندگی بنا دی۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ یہ سب فوائد آپ کو بھی حاصل ہوں تو آج کا یہ اسم اعظم آپ ضرور پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے اسم اعظم کی طرف آپ نے دن بھر میں کسی بھی نماز کے بعد اس اسم اعظم کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ کوشش کریں کہ سات دن یا گیارہ دن جتنے دن بھی عمل کرتے ہیں تو ایک ہی نماز کے بعد اس کی ایک تسبیح پڑھیں۔ اگر فجر کے بعد ایک تسبیح پڑھ رہے ہیں تو پھر سات یا گیارہ دن فجر کی نماز کے بعد ہی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتا ہے۔ کسی بھی ایک نماز میں ایک تسبیح پڑھ لیں پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ دعا میں صحت مانگیں ، رزق مانگیں ، دولت مانگیں ان شاء اللہ سب کچھ نصیب ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





