
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آج بروز جمعرات، عصر تا مغرب صرف 313 مرتبہ یہ اسم اعظم پڑھ لیں۔ مانگتے جاؤ گے رب ان شاء اللہ نصیب کرتا جائے گا۔ پھر چاہے وہ گھر ہے ، گاڑی ہے ، دولت ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، محبت ہے ، پیار ہے ، کاروبار ہے۔ جو بھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ جمعرات کا دن بڑا خاص دن ہوتا ہے اور ویسے بھی جو ہمارے ڈے وائز کے وظائف ہیں الحمدللہ اس کا بہت اچھا ہمیں فیڈبیک ملتا ہے۔ جمعرات / جمعہ / ہفتہ / اتوار اور سب سے زیادہ چلتی بھی یہی ہیں۔ سب سے اچھا فیڈبیک بھی ان کا ہی آتا ہے اس لئے میں آپ کو خصوصی طور پر کہتا ہوں کیونکہ باقی آپ کریں نہ کریں لیکن ڈے وائز والا وظیفہ آپ ضرور کیا کریں ایک دن کا بھی نہیں ہوتا / آدھے دن کا بھی نہیں ہوتا / ایک گھنٹے کا بھی نہیں ہوتا صرف پندرہ بیس منٹ کا عمل ہوتا ہے لیکن یہ پندرہ بیس منٹ آپ اگر روزانہ دیتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا تو آج کا بھی یہ عمل ایسا ہی ہے اس کی پوری تفصیل اسی آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اسم آزم ایسی چیز ہے دنیا کا ہر شخص اس کو حاصل کرنا چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا کر دیا اور اس سے اتنے لوگوں کے کام ہوئے۔ تو یہ خاص اسم اعظم آپ نے جمعرات والے دن عصر کی نماز پڑھنے کے بعد صرف اور صرف تین مرتبہ درودہ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد تین سو 313 تیرہ مرتبہ وظیفہ پڑھیں اور کوشش کریں کہ ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھیں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا پھر پڑھنے کے بعد آپ کچھ میٹھا بنا لیں اگر نہیں ہو سکتا تو کم از کم آپ نے میٹھی کافی لے لیںی ہے اور اپنے ہاتھوں سے اس کو تقسیم کرنا ہے۔ ان ہاتھوں سے جن ہاتھوں کے اوپر آپ نے یہ وظیفہ پڑھا ہے۔ اگر میٹھا پکا رہے ہیں تو آپ خود پکائیں جن ہاتھوں سے آپ نے پڑھا ہے تو ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور تقسیم کرنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور جو مانگتے رہو گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرماتا رہے گا کونسی اسم اعظم ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو یاد کر لیں موبائل پہ دیکھ کے پڑھ لیں۔ آسان بھی ہے اور کم از کم تین جمعرات اس عمل کو زور کیجیئے بہت فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





