
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہر اتوار اس عمل کو کر لیں۔ چند مہینوں میں ہی آپ کی مراد اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ یہ خاص عمل آج کا جو دینے جا رہا ہوں یہ گھر کے حوالے سے ہے۔ جو لوگ اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں ، اپنی ذاتی چھت چاہتے ہیں کرائے کے مکانوں میں ہیں ، بے گھر ہیں ، دھکے کھا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائیں گے۔ دو لوگوں کے لیے میری ہمیشہ خصوصی دعا رہتی ہے ایک وہ لوگ جو ذاتی گھر کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنا ذاتی گھر / چھت نصیب فرما دے۔ دوسری وہ ہماری بہنیں / بیٹیاں جو اولاد کے حوالے سے پریشان ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی جھولیوں کو بھر دے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جو لوگ اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ اتوار والے دن جب صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی یا خاص دوردِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں۔ اس کو پڑھ کر جو مانگا جاتا ہے نصیب ہوتا ہے۔ پانچ تسبیح یعنی 500 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ہر اتوار اس تسبیح کو پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ کچھ اتوار یہ عمل کر لیں پھر دیکھنا اس کا پوزیٹیو ریسپانس کتنا ملتا ہے۔ آپ خود کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عمل کی برکت سے ہمیں اپنا ذاتی گھر نصیب کیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





