
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یاقابض یاودود شوہر ہے / محبوب ہے اس کو قابو کرنے کا وظیفہ۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں سارے یا قابض یہ آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی میں لے کے آئے گا۔ یا ودود آپ دونوں کے درمیان محبت بڑھائے گا تو دونوں چیزیں ہمیں چاہیے ایک تو مٹھی میں بھی آئے اور دوسری محبت بڑھے۔ محبوب مٹھی میں تو آ جاتا ہے لیکن وہ محبت نہیں ملتی یعنی جسم تو مل جاتا ہے لیکن روح نہیں ملتی اور محبت ایک ایسی چیز ہے کہ جب تک جسم اور روح دونوں نہ ملیں تب تک محبوب کی چاشنی نصیب نہیں ہوتی۔ تو اس عمل سے یہ دونوں چیزیں آپ کو ملیں گی۔ آپ کا شوہر ہے / محبوب ہے / آپ کی بیوی ہے جو آپ سے روٹھی ہے / مانتی نہیں ہے یا آپ اس کو چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے جیسے چاہیں جس طرح چاہیں آپ اس کو چلا سکیں تو اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام آپ کو اس طریقے سے پڑھنے ہیں جیسے ابھی بتاؤں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔ آپ نے سات دن ان ناموں کو پڑھنا ہے۔ جمعرات یا جمعے سے عمل کرنا شروع کریں۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
” یاقابض” آپ نے فجر سے لے کر مغرب کی اذانوں تک 2100 مرتبہ پڑھنا ہے پھر ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے
پھر اللہ کا نام ” یاودود” شروع کریں اور سوتے تک آپ نے 2300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سونے سے پہلے پھر ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے محبوب کی تصویر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کریں۔ دعا کریں اور سو جائیں صرف سات دن اس طرح عمل کریں اور آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں نہ آئے تو پھر آپ کا گلہ شکوہ ضرور بنتا ہے ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





