
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر عزت بھی کرے گا۔ خیال بھی رکھے گا۔ ساری زندگی آپکے قابو میں رہے گا۔ ساری زندگی آپکے ہی گیت گائے گا۔ اب ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ جو اس کا محبوب ہے ، شوہر ہے یا جس سے وہ شادی کرنا چاہتی ہے۔ وہ اس کا ہمیشہ خیال رکھے ، اس کے قابو میں رہے ، ہمیشہ اس کے گُن گاتا رہے اور اس کی بات کو اہمیت دے۔ جیسے گزشتہ دنوں ایک بہن کا میسیج آیا وہ جرمنی میں ہوتی ہیں کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میرا شوہر میرے علاوہ ہر ایک کی بات مانتا ہے۔ میں اُسے کوئی بھی کام کہوں وہ نہیں کرتا۔ اگر وہی کام اُسے کوئی دوسرا بندہ کہے گا تو فوراً سے کر دے گا۔ میں خرچہ مانگوں تو خرچہ نہیں دیتا باہر دوستوں کو کھانا کھیلا دے گا پر بیوی بچوں پر پیسہ خرچ نہیں کرتا تو کوئی ایسا عمل دیں کے وہ میری بات کو اہمیت دے ، میرے قابو میں رہے تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا تھا جس پر انہوں نے کہا تھا کہ مفتی صاحب اس عمل کے بعد اس میں کافی بدلاؤ آیا ہے۔ اب میری طرف اس کا دھیان ہوتا ہے۔ میرا خیال رکھنے لگ گیا ہے ، مجھے وقت دینے لگ گیا ہے تو میں نے سوچا آپ میں سے بھی بہت ساری بہنوں کے ایسے ہی مسائل ہوں گے تو کیوں نہ میں یہ عمل آپ کے ساتھ بھی شیئر کروں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ وظیفہ تہجد میں پڑھنا ہے۔ جب آپ تہجد پڑھ لیں اس کے بعد سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ اپنے شوہر / محبوب کی تصویر دیکھیں پھر تین تسبیح آپ نے یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یاودود اس کے دل میں آپ کی محبت پیدا کرے گا۔ محبت کو بڑھائے گا اور یارؤوف اس کے دل کو آپ کے لیے نرم کر دے گا۔ پھر ان شاء اللہ وہ خیال بھی رکھے گا۔ بات بھی مانے گا۔ تو یہ وظیفہ آپ نے سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن کرنا ہے۔ جتنے دنوں میں آپ کو فائدہ نظر آئے اتنے دن پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





