
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ ہے وہ عمل جس سے محبوب خود رابطہ کرتا ہے فوراً ان بلاک بھی کرتا ہے لوگ اس عمل کے دیوانے ہو گئے ہیں کیوں دیوانے ہوئے ہیں کیونکہ جو کرتا ہے اس کو فائدہ حاصل ہو رہا ہے جو کرتا ہے اس کا مقصد پورا ہو رہا ہے ،جو کرتا ہے اس کی محبت اس سے اتنا پیار کرنے لگ پڑتی ہے کہ اس کو خود بھی یقین نہیں آتا اور اگر اس نے بلاک کیا ہو گا خود ان بلاک بھی کرتا ہے ، کال نہیں کر رہا تو خود کال کرنا شروع ہو جائے گا تو کئی لوگوں نے یہ چیز بتائی ہے کہ اب ہم یہ عمل کر رہے تھے چیزیں کر رہے تھے کہ خود اس کی کال آنی شروع ہو گئی ہے تو ان شاء اللہ اس سے آپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا اور آپ بھی اس عمل کے دیوانے ہو جائیں گے اور زندگی میں اس کو سنبھال لیجئے جب کبھی محبت کا مسئلہ ہو یہ والا عمل کرے اور پھر اس کے رزلٹ دیکھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے یہ عمل آپ نے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یعنی سات دن کم سے کم اور اکیس دن سے زیادہ آپ نے نہیں کرنا کیونکہ یہ عمل سخت بھی بہت زیادہ ہے اول و آخر سات مرتبہ ہی آپ نے درود شریف یہ پڑھنا ہے پھر ایک سفید پیپر لینا ہے اس سفید پیپر کے ایک طرف آپ نے اصحاب کہف کے نام لکھنے ہیں۔
یہ آپ نے لکھنا ہے ایک سائٹ پر دوسری طرف آپ نے اپنا نام اور اپنے محبوب کا نام لیکن پہلے آپ نے اپنے محبوب کا نام درمیان میں علا حب پھر اپنا نام لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اس کو رول کر دیں تعویز کی طرح اور اپنی مٹھی میں پکڑیں۔ رات کو بستر پر لیٹ کر سوتے وقت مٹھی میں پکڑیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اسی طرح یہ پڑھنی ہے بحق یا ودود یا بدیع فلاں علا حب فلاں بھی کہہ سکتے گیارہ مرتبہ پڑھ لیں یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب بھی فلاں اس دوران آپ کی مٹھی میں وہ تعویز پکڑا ہوا ہونا چاہیے جب تک ایک تسبیح پوری اس کی نہیں ہوتی پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے جب پورا ہو جائے کھولیں اس تعویز پر دم کریں اس تعویز کو سنبھال کر رکھ لیں جب آپ سات دن گیارہ دن مکمل کر لیں پھر اس تعویز کو آپ اپنے بٹوے میں ، پرس میں ، گلے میں ڈال لیں۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی اور اس کا رزلٹ پہلی ہی رات کو آپ کو نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





