دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ka toufan ayga-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن میں کروڑپتی ہونے والا عمل۔ دولت کا طوفان رزق، پیسوں میں اضافہ  ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن میں کروڑپتی ہونے والا عمل۔ دولت کا طوفان رزق، پیسوں میں اضافہ  ہوگا۔ بدھ کا دن بڑا ہی خاص ہوتا ہے اور اس دن کی سب سے  بڑی اہمیت یہ ہے کہ اس ظہر سے  عصر کے  درمیان کا جو وقت ہوتا ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ ہر دعا قبول فرماتے ہیں کیونکہ اصحابہ اکرام (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) فرماتے ہیں کہ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان ہمارا جو بھی مقصد ہوتا تھا ہم اس کے لیے دعا کرتے  تھے تو ہمارے دعائیں قبول ہوتی تھی۔ ان شاء اللہ ہماری بھی دعائیں قبول ہوں گی۔ اس عمل کی بھی بروز بدھ آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان پانچ تسبیح  پڑھنی ہیں۔ ان شاء اللہ یہ پڑھ کر دعا کرتے  جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق ، روزی ، مال ، پیسوں  میں ایسی برکت کر دے گا کہ ان شاء اللہ آپ کے دشمن بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے۔ بہت ہی  آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے اس کے  بعد آپ نے گیارہ مرتبہ  درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے  اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس کی پانچ تسبیح پڑھیں جو  آپ کی سکرین کے  اوپر آ رہا ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

یہ  تسیبح دولت ، مال ، پیسوں کے لیے اتنی  پاورفل ہے کہ اس کے علاوہ آپ کو اتنا پاورفل عمل نہیں ملے  گا۔ خاص کر اس ٹائم میں کہ جس ٹائم دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اس عمل کو کر کے دعا مانگیں ان شاء اللہ ہر چیز اللہ  تعالیٰ آپ کو نصیب کر دے  گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad