
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سال کی خاص ترین دس راتیں اور محبت کا خاص وظیفہ۔ ان راتوں میں جس کو مانگو گے۔ اللہ آپ کی جھولی میں ڈال دے گا۔ بس یہ ایک خاص وظیفہ ہے اور میں خاص وقت میں ہر خاص لمحے میں یہ وظیفہ ضرور دیتا ہوں کیونکہ خاص وقتوں کے لیے اس سے خاص وظیفہ اور ہو ہی نہیں سکتا۔ تین چیزیں ضروری ہوتی ہیں وقت، تعداد اور وظیفہ یعنی آپ کو بہترین وقت کا پتہ ہونا چاہیے ، تعداد پتہ ہونی چاہیے اور ان دونوں چیزوں کے لحاظ سے وظیفہ ہونا چاہیے۔ جب یہ تین چیزوں اکٹھی ہوں گی تب آپ کو فائدہ ہوگا۔ ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں بہت اہمیت و فضیلت والی ہیں ان راتوں میں بتائے ہوے وظائف ضرور کریں ہر حال میں فائدہ ضرور ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس وظیفے کی آپ نے زکوٰة ادا کرنی ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ اسی سال یہ جو اسلامک نیا سال شروع ہوگا محرم سے اسی سال کے اندر اندر ان شاء اللہ جس کو آپ پسند کرتے ہیں جس کے ساتھ آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے ساتھ آپ کی پکی شادی ضرور ہو جائے گی۔
روزانہ رات کو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ان دس راتوں میں 41000 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پورا کرنا ہے۔ ہر رات میں جتنی مرتبہ مرضی آپ پڑھ لیں 100 پڑھیں ، 1000 پڑھیں ، 10000 پڑھیں بس آپ نے دس راتوں میں 41000 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس عید پر آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ضرور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





