
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ کا واسطہ جمعرات کے دن یہ عمل ضرور کر لو محتاجوں کی جھولیاں بھر جائیں گی۔ رزق و دولت کا طوفان آ جائے گا۔ یہ عمل آپ نے جمعرات کے دن کرنا ہے اور جمعرات کے دن کا سب سے خاص وقت عصر سے مغرب کا ہوتا ہے۔ اس وقت کی مانگی ہوئی دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں اور اس وقت میں جس مقصد ، مراد ، خواہش کے لیے جو اسمِ اعظم پڑھا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس میں برکت فرما دیتے ہیں۔ جمعرات کے دن صرف آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے اول و آخر تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعرات کا دن ہوگا عصر کے بعد کا وقت ہوگا اس وقت کے اندر آپ نے یہ سورت 179 مرتبہ پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ کے حُضور دعا کرنی ہے کوشش کریں کہ سجدے کے اندر جا کر رو رو کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ان شاء اللہ یہ جمعرات کا دن ختم نہیں ہوگا کہ محتاجوں کی خالی جھولیاں اللہ اپنی رحمتوں سے ، اپنی نعمتوں سے ، اپنے خزانوں سے بھر دے گا۔ رزق و روزی اتنی نصیب ہو جائے گی کہ پھر آپ کو آپ کی آنے والی نسلوں کو ، آپ کی اولادوں کو کبھی کسی قسم کی محتاجی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





