رزق کے وظائفوظائف

Sheikh Abdul Qadir Jillani Ka btaya howa dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی بتائی ایسی خاص دعا!!! جس حاجت کیلئے پڑھیں پوری۔ دولت ، پیسہ ، شادی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی بتائی ایسی خاص دعا جس حاجت کے لئے پڑھیں گے پوری ہوگی۔ وہ حاجت دولت کی ہے ، پیسے کی ہے ، رزق کی ہے ، مال کی ہے ، اولاد کی ہے جو بھی حاجت ہے مثلاً آپ کی دولت کی حاجت ہوگی ہے ، ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہوگی ہے۔ آپ دو رکعات نماز نفل حاجت پڑھیں اس کے بعد یہ دعا 101 مرتبہ پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگنی ہے۔ اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے آپ کی مدد فرما دے گا۔ آپ کی محبت ہے ، آپ کا پیار ہے روٹھ گیا ہے بات نہیں کرتا دور چلا گیا ہے۔ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں نہیں ہو رہی ہے دور رکعت نماز نفل حاجت پڑھیں یہ دعا 101 مرتبہ پڑھیں ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں ایسے چٹ منگنی ہو جائے گی۔ آپ کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ذاتی گھر نصیب فرما دیں تو یہی عمل دوبارہ کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس کو کم از کم آپ پانچ ، سات ، گیارہ دن لگاتار پڑھیں اور کوشش کریں کہ دو رکعت نفل نماز صلاۃ الحاجت پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ دعا آپ نے 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔

sheikh abdul qadri jilani dolat ka wazifa

دعا کریں ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیں جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ ضرور عمل کیجئے  بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad