
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مجھے جب دولت کی ضرورت پڑتی ہے۔ بروز بدھ ظہر تا مغرب یہ وظیفہ کرتا ہوں۔ عشاء سے پہلے پہلے ہزاروں کی ضرورت ہے ، لاکھوں کی ضرورت ہے یا کروڑوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ غیب کے اسباب سے وہ پوری کر دیں گے۔ آج کا یہ عمل خاص کر بدھ کے دن کا ہے اور بدھ کے دن ظہر سے عصر کا ٹائم جو ہے اس میں پھر اس کی طاقت مزید بڑھ جاتی ہے اس وقت کے اندر آپ کی مانگی ہر ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے تو جیسے ایک بھائی نے مجھے بتلایا کہ جب بھی مجھے دولت کی ضرورت ہوتی ہے تو میں بدھ والے دن ظہر سے عصر یہ ایک وظیفہ کرتا ہوں اور کسی سے بات نہیں کرتا الحمدللہ اسی رات تک اللہ میری ضروریات کو پورا فرما دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ بے حساب رزق دیتا ہے۔ ظہر کی نماز پڑھنے کے فوری بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور گوگل پر جا کے چیک کر لیں کہ آپ کے علاقے میں عصر کا ٹائم کب داخل ہوتا ہے اس سے دس منٹ پہلے تک آپ نے یہ عمل پورا کر لینا ہے پھر دس منٹ آپ نے دعا کرنی ہے۔ دعا یہاں تک کرنی ہے کہ اذان شروع ہو جائے اور جب یہ آپ پڑھ لیں پھر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے بغیر حساب اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ان شاء اللہ آپ کو ضرور عطا فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





