
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک نماز کے بعد یعنی جمعہ کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح سے کیا فائدہ ہوگا قرض سے نجات مل جائے گی ، کیا فائدہ ہوگا مال میں اور اولاد میں ان شاء اللہ برکت ہوگی ، کیا فائدہ ہوگا دولت کی تنگی ختم ہو جائے گی ، اچھی سے اچھی جاب نصیب ہو جائے گی ، کاروبار کے اندر اللہ تعالیٰ خوب برکت عطا فرمائیں گے۔ کاروبار آپ کا دن دُگنی ، رات چُگنی ترقی کرے گا۔ آج کا یہ عمل جمعۃ المبارک کا خاص عمل ہے۔ جمعہ کی نماز کے بعد صرف اور صرف آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اس کے بعد اس کے کمال دیکھیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے صرف 101 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی رب کی ذات سے دعا مانگیں۔ جو آپ کی حاجت ہے قرض سے نجات چاہتے ہیں ، مال میں برکت چاہتے ہیں ، اولاد چاہتے ہیں ، بیٹا چاہتے ہیں ، دولت چاہتے ہیں ، اچھی سے اچھی جاب چاہتے ہیں ، جاب میں پروموشن چاہتے ہیں ، کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





