
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دنیا میں کبھی کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔ بروز بدھ 313 مرتبہ اس خاص وقت میں پڑھ لینا ہے اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی بھی آپ ضرور ہو جائیں گے۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور اس کا ایک ٹائم ہے وہ وقت کیا ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت اور اس وقت کے اندر مانگی ہوئی ہر ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ اس وقت کے اندر آپ نے 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اس کے پڑھنے کے بعد جتنا مانگیں گے ہزاروں گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ مثالاً آپ کی ضرورت ایک کروڑ ہے۔ آپ مانگیں اللہ ہزار کروڑ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ ایک گھر چاہیے اللہ ہزاروں گھر آپ کو نصیب فرمائے گا۔ جتنا مانگیں گے ہزار گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ان شاء اللہ آپ بھی اس وظیفے کو کریں بدھ کا دن ہوگا اور ظہر سے عصر کے درمیان کا وقت ہوگا اور اس وقت آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ وظیفہ پڑھیں اور رِزلٹ پھر اپنی آنکھوں سے ایسا دیکھیں گے کہ معجزے ہوتے ہوئے نظر آئیں گے۔ جو جو دن گزرتے جائیں گے آپ کے حالات بھی بہتر سے بہتر ہوتے جائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہر چیز سے نوازے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





