ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ka chand dekh kar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ دولت مند کروڑپتی ہونا ہے؟ چاند نکلتے اس عمل کو کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ دولت مند کروڑپتی ہونا ہے؟ چاند نکلتے ہی اس عمل کو شروع کریں۔ ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور یہ سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان دس راتوں کی بہت زیادہ فضیلت ہے سمجھ لیں کہ سال میں سب سے بڑی عظیم یہ دس راتیں ہیں۔ ان دس راتوں کی اتنی فضیلت اہمیت ہے کہ انسان ان دس راتوں میں اللہ سے جو مانگتا ہے کم سے کم ہر روز ایک ایک حاجت ، مراد اس کی ضرور پوری ہو جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے کس وقت کرنا ہے جیسے آپ کو معلوم ہو جائے کہ ذی الحجہ کا مبارک مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے آپ نے یہ کام بھی کرنا ہے کہ جو لوگ قربانی کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ذی الحجہ کا چاند نکلنے سے پہلے پہلے جو بھی اپنی حجامت کروانی ہے یا بال کٹوانے ہیں وہ سب کام کر لیں۔ پاکستان میں 27 مئی کو چاند نظر آ جائے گا۔ آپ نے ان پہلی دس راتوں میں روزانہ رات بستر پر لیٹ کر اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

وللآخرۃ خیر لک من الاولی

اس کا مطلب یہ ہے کہ آنے والی زندگی پچھلی زندگی سے بہتر ہوگی۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت ، ان راتوں میں مانگی گئی دعاؤں سے اللہ آپ کی آنے والی زندگی کو خوشحال کر دیں گے ، آنے والی زندگی کو بہتر کر دیں گے ، آنے والی زندگی میں برکتیں دے دیں ، آنے والی زندگی سے ہر تنگی ، پریشانی دور ہو جائے گی ، آنے والے دنوں میں آپ کے گھر / مال / رزق / اولاد / پیسوں میں / کاروبار میں برکت ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad