بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعہ کے دن جمعہ کے بعد جیسے یہ وظیفہ کرنا شروع کرتا ہوں غیب سے دولت آنا شروع ہو جاتی ہے۔ بہت لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب کوئی ایسا آسان سا عمل دیجئے کہ غیب سے ہمیں دولت ملے اور غیب سے اللہ تعالیٰ ہماری ایسی مدد کرے کہ ساری زندگی ہمارے پاس خوب مال و دولت ہو اتنا ہو کہ ہم لوگوں کے اندر لُٹائیں۔ لوگوں کی مدد کریں تو یہ عمل ایک بھائی نے میرے سامنے شیئر کیا کہ مفتیٰ صاحب آپ جمعے کے وظائف بتلاتے رہتے ہیں الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے میں کرتا رہتا ہوں تو آج میں آپ کو ایک عمل بتلاتا ہوں جو جمعے کے حوالے سے ہے تو بے شک آپ اس کو شیئر بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ بات پہنچ سکے تو کہتے ہیں کہ مجھے پہلے بہت زیادہ پریشانی تھی پیسے کی ، مال کی اور ہر وقت سوچتا رہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ مجھے اتنا دے کہ میں غریبوں کے اندر تقسیم کروں کیونکہ میرے اوپر یہ وقت آیا ہے تو مجھے معلوم ہے کہ ایک غریب انسان کی کیا ضروریات ہیں کیا مشکلات ہیں تو کہتے میں سب کچھ کرتا رہا بس ایک دن میرے ہاتھ ایک عمل لگا اور یہی عمل تھا کہ جمعے کے بعد آپ نے جمعے کی نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے تو کہتے جس دن سے یہ شروع کیا ہے وہ دن میری زندگی کا بہترین دن تھا اس دن کے بعد اللہ تعالیٰ مجھے دیتے ہی گئے ، نوازتے ہی گئے اور مجھے یہ عمل کرتے ہوے بہت سارے سال ہو گئے ہیں لیکن میں نے اس عمل کو نہیں چھوڑا اور رب کی ذات نے بھی مجھے دینا نہیں چھوڑا تو اس لیے آپ کے سامنے بھی یہ عمل شیئر کیا ہے تاکہ آپ کو بھی فائدہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوے ہی آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
مرد حضرات اس کو مسجد میں ہی پڑھیں اور خواتین کو جب معلوم ہو جائے کہ جمعہ ہو گیا یا مرد حضرات جمعہ پڑھ کے آگئے تو وہ بھی اپنی ظہر کی نماز پڑھ کے اس کے ساتھ اس عمل کو کر سکتی ہیں جس جگہ کریں گی۔ گھر میں کریں گی تو گھر سے رزق کی تنگی دور ہو جائے گی۔ اگر دکان پہ جا کے ، شاپ پہ کرتی ہیں تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا لیکن مردوں کے لیے یہ لازمی ہے کہ وہ جمعہ کے بعد اپنی جگہ بیٹھ کے ہی اس عمل کو کریں انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے ان شاء اللہ زندگی بھر آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں