رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein izzat dolat paisa sab milega-Mufti Bilal Qadri

عزت ، دولت ، پیسہ ، شہرت ہر دعا قبول ہو گی۔ بس 5 منٹ روزانہ یہ عمل کر لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عزت ، دولت ، پیسہ ، شہرت سب کچھ اللہ نصیب فرمائے گا۔ ہر دعا آپ کی قبول ہوگی۔ بس پانچ منٹ روزانہ کے آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور صرف پانچ منٹ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے کب پانچ منٹ آپ نے کرنا ہے؟ فجر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 179 مرتبہ فجر میں اور 179 مرتبہ مغرب میں آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاعلیم علمنی یاخبیر اخبرنی یاوھاب قب لی من اسرار الدنیا والاخرہ

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں اور یہ ایسے الفاظ ہیں کہ جو اس کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے اس کی مدد فرماتا ہے۔ اس کو دولت چاہیے ، عزت چاہیے ، شہرت چاہیے ، پیسہ چاہیے ، رشتہ چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے جو جو چیزیں چاہیے ہوں گی اللہ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے پڑھ کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad