
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رزق بڑھانے اور دولت مند ہونے کے لیے اللہ کا یہ مبارک نام پڑھ لیں کیونکہ دولت ، رزق ، مال ، پیسوں کے لیے اس ایک نام سے بڑھ کر آج تک میں نے کوئی نام نہیں دیکھا کیونکہ یہ نام معجزے کرتا ہے اور میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ یہ نام دیا ہے کیوں اس لیے کہ جب میں نے یہ کام شروع کیا تھا تو یہی ایک نام تھا کہ جس سے لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ملا تھا تو اگر آپ پڑھیں آپ کی بھی زندگی بھی بدل جائے گی۔ آپ کے پاس بھی خوب رزق ، دولت ہوگا۔ آج لوگوں سے پیسے مانگ رہے ہیں اس وظیفے کے بعد لوگ آپ کے پاس پیسے مانگنے آئیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح جس ٹائم اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں پھر آپ نے گیارہ تسبیح (1100) مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
بس یہ لفظ آپ نے پڑھنا ہے اس کا مطلب ہوتا ہے معجزہ اور ہمارے استاد محترم کہتے تھے۔ یا بدیع یعنی انسان ایک چیز چاہتا ہے کہ یار یہ مجھے ملے اور وہ اس کو ناممکن لگ رہا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس نام کے صدقے ، اس نام کی برکت سے اس کو وہ ناممکن چیز بھی عطا کر دیتے ہیں تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





