رزق کے وظائفوظائف

Surah Al-Nasr dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ سورت جتنی کثرت سے پڑھو گے! اتنی کثرت سے رزق اور دولت نصیب ہوگا۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ سورت جتنی کثرت سے پڑھو گے! اتنی کثرت سے رزق اور دولت نصیب ہوگا۔ قسمت سورج سے تیز چمک جائے گی۔ یہ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سورت ہے اور اس سورت کو آپ جتنا زیادہ پڑھیں گے اس کا اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا جتنی تعداد کے اندر پڑھیں گے آپ کی جو رزق و روزی ہے اس سے دس گُنا بڑھ جائے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں خوب برکتیں عطا کرے گا انتہائی چھوٹی سورت ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس عمل کو کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے 13 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے ” سورۃ النصر " کی کم از کم ہر نماز کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھیں اور عصر کی نماز کے بعد اس کو تین سو 300 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ اس سورت کو پڑھیں گے اتنی زیادہ آپ کے رزق میں ، دولت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad