محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k dil ma aag lag jay gi-mufti bilal qadri

محبوب کے دل میں آگ لگانے کا وظیفہ۔ پر کوئ اس عمل کو کرتا ہے۔ کیونکہ عمل ہونے سے پہلے محبوب کی کال آجاتی ہے۔

in article

بہت ہی آسان سا عمل ہے میرے عمل جو میں شیئر کرتا ہوں وہ انتہائی آسان ہوتے ہیں۔ دنوں کے وظائف ہوتے ہیں جو بہت ہی آسان ہوتے ہیں۔ بہت سارے لوگ میرے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میرے مسائل ہیں تو مجھے فلاں بندے نے آپ کی ویڈیو دیکھائ اور کہا کہ آپ ان کے وظائف کیوں نہیں کرتے تو یہ میرے رب کی عطا ہے کہ لوگوں کے میرے بتائے ہوے وظیفوں سے کام ہوتے ہیں۔ میں آپ لوگوں کے لیئے دل سے دعا کرتا ہوں۔ یہ دعا ایسی چیز ہے کہ کوئی کسی کے لیئے نہیں کرتا لیکن میں آپ کے لیئے دن میں ایک بار ضرور دعا کرتا ہوں۔ اپنے تمام سوشل پلیٹ فارم پر میں آپ سب کے لیئے خصوصی دعا کرتا ہوں بغیر کسی لالچ کے۔ جب انسان کسی کے لیئے بغیر کسی لالچ کے کام کرتا ہے تو اللہ اس کی اس نیت کا صلہ ضرور دیتا ہے۔ یہ میں بھی کہتا ہوں کہ میرا اس میں کوئی کمال نہیں ہے یہ سب میرے رب کا کرم ہے کہ میرے وظیفوں سے لوگوں کا فائدہ ہوتا ہے۔ میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی بتایا ہے کہ میری زندگی آپ لوگوں کے لیئے وقف ہے۔ ابھی میں 20 سے 21 گھنٹے روزانہ کام کرتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

3-4 گھنٹے ہوتے ہیں  جو صرف سونے کے لیے ہوتے ہیں باقی وہ بھی میں سوتا کم ہوں لیکن یہ میری لائف پھر بھی آپ لوگوں کے لیے وقف ہے  اور آپ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں  اور یہ جو آج عمل بتا رہا ہوں  یہ اپنے محبوب کے لیے کریں  اپنی محبت کے لیے کریں  اپنے پیار کے لیے کریں  اپنے اس کے لیے کریں  جس کو آپ بہت چاہتے ہیں صبح شام اس کے لیے سوچتے ہیں راتوں کو اس کی وجہ سے آپ کی نیندیں حرام ہوگی  یہ عمل کر لیں۔ چین کی نیند سے سو جائیں گے  پھر آپ کا وہ بندہ جو ہے  اس کا چین سکون سب کچھ ختم ہو جائے گا  اور جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا آپ سے بات نہیں کرے گا اس کو چین نہیں آئے گا  اور وہ یہ بات مانے گا اور کہے گا  میرے دل اور دماغ پر آپ سوار ہوگئے ہیں  جب تک تم سے بات نہ کروں چین نہیں آتا۔  میں نے بہت کوشش کی  تمہیں بھلانے کی لیکن نہیں بھولا سکا  یہ اس کے الفاظ ہوں گے جو میں ابھی آپ کو یہ الفاظ بتا رہا ہوں اور جب یہ الفاظ وہ آپ کو کہے  تو آپ کا کام ہے  اس آرٹیکل کے نیچے کومنٹس میں  آپ نے ضرور بتانا ہے۔

 عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے  چاہے موبائل میں ہو  چاہے پرنٹ ہوئی ہو اس کے دل کے اوپر آپ نے ہاتھ یا اپنی جو انگلی ہے  دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی  یہ اس کے دل کے اوپر رکھیں پھر اس کی تصویر ہتھیلی پر رکھیں  یا اگر موبائل ہے  موبائل پر ہتھیلی رکھ کے  اس کے دل کے اوپر رکھنا ہے  اس کے بعد یہ جو آیت ہے یہ آپ نے ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھ کے  اس کے دل کے اوپر انگلی پھیرتے جانا ہے۔

واذا بطشتم بطشتم جبارین

اول و آخر آپ نے تین مرتبہ  درود ابرہیمئ پڑھنا ہے  جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اس کے بعد سات مرتبہ  ایک سانس میں وظیفہ پڑھنا ہے  اگر نہیں پڑھ سکتے  تو اس کی پہلے پریکٹس کر لیں  اور اگر سانس چھوٹے گا دوبارہ شروع کریں گے  تو اس طرح آپ نے  یہ ایک ٹائم ہو گیا  اس طرح آپ نے  سات ٹائم آپ نے  لگتار پڑھنا ہے  اور پڑھنے کے بعد  پھر آپ نے انگلی پہ  دم کر کے  انگلی  پورے جسم کے اوپر پھیر دینی ہے  انشاءاللہ  تن بدن میں محبوب کے ایسے آگ لگ جائے گی

کہ وہ آپ سے پھر  رابطہ کیے بنا  رہ نہیں سکے گا  اس کو رات سوتے وقت کریں  عصر کے بعد کریں  مغرب کے بعد کریں  تین دن  سات دن  گیارہ دن  اکیس دن تک کیجئے  انشاءاللہ  آپ کو  اس کا فائدہ  ضرور ملے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad