
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اس وظیفے نے میری قسمت بدل ڈالی۔ آپ کو بھی اچانک اتنی دولت ملے گی۔ یار ، دوست ، رشتہ دار حیران و پریشان رہ جائیں گے۔ ہر شخص کہے گا یار کل تو اس کے بڑے بُرے حالات تھے روزی ، رزق نہیں تھا۔ اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اور ہم سے مانگتا پھرتا تھا اور آج اتنی دولت ہو گئی ہے کہ لوگوں کو دینے والا بن گیا ہے۔ ہم سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ یہ چیز لوگوں کو پریشان کر دے گی لیکن آپ نے ساتھ ساتھ اپنی نظر بھی اُتارنی ہے تاکہ نظرِ حسد نہ لگے کیونکہ نظرِ حسد ایسی چیز ہے جو دنیا کو بالکل آپ کے لئے بدل ڈالتی ہے آپ ٹاپ پہ ہوتے ہیں یکدم زمین کے اوپر آ جاتے ہیں تو ہمیشہ اللہ سے دعا کیا کریں یا اللہ ہمیں نظرِ بد سے ، حسد سے ، بندیشوں سے شریر لوگوں کے شر سے ، دشمنوں سے اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرما۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو وظیفہ آپ کی تقدیر بدلے گا ، جو وظیفہ آپ کے نصیب بدلے گا ، جو وظیفہ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا ، جو وظیفہ آپ کے آنے والی زندگی کو خوشحال بنا دے گا ، وہ وظیفہ جو آپ کے دوست یار کو رشتہ داروں کو حیران و پریشان کر دے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی جب بھی نماز پڑھیں عشاء کی نماز کے فوراً بعد ایک تسبیح آپ اس وظیفے کی ضرور پڑھ لیا کریں اور اس کے ساتھ سورت واقعہ ضرور پڑھا کریں حدیث شریف میں آتا ہے کہ جس گھر میں یا جہاں سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے وہاں برکتیں ہوتی ہیں اور رزق کی تنگی نہیں آتی تو مغرب کی نماز پڑھیں سورت واقعہ پڑھیں۔ اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ اس ایک تسبیح کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اے اللہ! میرے رزق کو وسیع فرما۔ میرے رزق میں وسعت عطا فرما اور مجھے اپنی مخلوق میں سے کسی کا بھی محتاج نہ فرما۔ جب ہم یہ بار بار اللہ سے دعا کریں گے تو اللہ تعالیٰ مخلوق کی محتاجی سے بھی ہمیں نکالے گا اور ہم لینے والے نہیں لوگوں کو دینے والے بن جائیں گے ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





