بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
جمعے کے دن سر سجدے میں رکھ کر یہ تسبیح پڑھ لیں، 70 ہزار حاجتیں پوری ، دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔
جو شخص اس دور کے اندر چاہتا ہے کہ اس کی حاجتیں پوری ہو جائے جو میری خواہش ، جو دلی مراد ہو جو جائز ہو اللہ تعالیٰ قبول کرے اور یہ خواہش بھی کہ میں دولت سے مالامال ہو جاؤمجھے خوب پیسہ ملے اگر جاب کر رہا ہو تو جاب میں ترقی ملے یا سیلری بڑھ جائے۔ اگر کاروبار کرتا ہو تو کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔تو اگر آپ کی بھی ایسی خواہشات ہے تو آپ نے جمعے والے دن ایک خاص وقت میں جو نیچے بتایا جائے گا اس وقت میں سجدے میں جانا ہے اور اس میں یہ عمل کرنا ہے جو کہ نیچے شئیر کیا جائے گا۔
کیا آپ چاہتے ہے کہ آپ کی 70 ہزار بھی حاجتیں ہو تو وہ فوراً پوری ہو جائیں تو آج آپ کو موقع اور وقت مل گیا ۔ بس آپ نے آج جمعے کے دن سجدے میں جا کر یہ عمل کرے۔ ابھی سر سجدے سے نہیں اٹھے گا کہ آپ کی کم از کم ستر ہزار حاجتیں پوری ہو جائیں گی۔
70 ہزار حاجتیں پوری ہونے کا وظیفہ:
70 ہزار حاجتیں پوری ہونے کا وظیفہ کیسے کریں؟
جمعہ حاجت کا خاص وظیفہ اس عمل کو جمعے کے روز صرف بتائے ہوئے وقت اور طریقے سے کرنا ہے ۔وقت کونسا ہے ؟ وہ وقت کہ جب جمعہ پڑھ لے فرائض پڑھنے کے بعد دعا کر کے پھر سجدے میں جانا ہے اور آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام یاسمیع 141 مرتبہ پڑھنا ہے سجدے کی حالت میں ہی۔ سجدے میں جانے سے پہلے اور آخر میں 7 مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھنا ہے۔
حضرت علی سے منقول ہےکہ جو اللہ تعالیٰ کے اس نام کی کثرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مستجاب الدعوۃ بنا دیتے ہیں یعنی ایسا بنا دیتے ہے کہ جس کی دعائیں قبول ہوتی ہے تو ایک بار کر کے دیکھیے انشاء اللہ جب دعائیں قبول ہونگی تو حاجتیں بھی پوری ہو جائیں گی اور انشاء اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے تو ضرور کیجیے گا انشاء اللہ خوب فائدہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں