
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اپنی زندگیوں میں معجزہ چاہتے ہیں؟ سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پھر چاہے وہ اقتدار ہے ، دولت ہے ، پیسہ ہے ، شادی ہے ، محبت ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے کیا کرنا ہے اگر یہ سب کچھ چاہیے ان دو لفظ سے دوستی کر لیں۔ ان لفظوں سے جو جو کام ہوتا ہے وہ بڑے بڑے وظائف سے بھی نہیں ہو سکتا تو یہ دو لفظ آج آپ کو ہدیہ کرتا جاؤں گا اور خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ کروں گا۔ میری طرف سے خصوصی اجازت ہے جس مقصد کے لیے کریں گے اللہ تعالیٰ ان کو اس مقصد میں کامیابی عطا کریں گے چاہے ان کا مقصد اقتدار ہے ، چاہے ان کا مقصد پیسہ ہے ، چاہے ان کا مقصد دولت ہے ، چاہے ان کا مقصد کاروبار ہے ، چاہے ان کا مقصد شادی ہے ، چاہے ان کا مقصد ہے کہ اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا ہے ، چاہے ان کا مقصد ہے کہ گاڑی لینی ہے جس مقصد کے لئے بھی کریں گے اللہ تعالیٰ اس مقصد میں کامیاب کرے گا لیکن کچھ عرصہ آپ نے یہ عمل لگاتار کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا صرف دو لفظ آپ نے پڑھنے ہیں وہ دو لفظ کیا ہیں وہ پہلے دیکھ لیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اب اس کو پڑھنے کا طریقہ کیا ہے کہ جس وقت صبح آپ اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار پڑھ لیا کریں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کم از کم 101 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اور اس سے زیادہ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا۔ وضو ، بے وضو ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ یہ الفاظ زندگیوں میں معجزے پیدا کرتے ہیں۔ اب ہماری زندگی ایسی ہو چکی ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ زندگی میں کوئی معجزہ ہی ہو جائے تاکہ ہمارے حالات بہتر ہو جائیں تو ان شاء اللہ یہ الفاظ زندگی میں معجزے کریں گے۔ دائیں ہاتھ آپ نے لینا ہے اور مٹھی بند کرتے رہیں مٹھی کھولتے رہیں اور ان الفاظ کو پڑھتے رہیں۔ دنیا کی ہر دولت آپ کی مٹھی کے اندر آ جائے گی پھر جو جو حاصل کرنا چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرتے جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





